ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

واٹس ایپ کی خدمات متاثر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-10-25
in قومی خبریں
A A
زیادہ تر انٹرنیٹ صارفین آن لائن پرائیویسی اور سیکورٹی کے بارے میں فکر مند
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

نئی دہلی//پیغامات کے تبادلے کے لیے مقبول میسجنگ ایپ ‘واٹس ایپ’ کی خدمات منگل کی دوپہر ہندوستان میں کئی مقامات پر تقریباً ڈیڑھ گھنٹے تک بند رہیں۔
مختلف شہروں کے صارفین نے شکایت کی کہ وہ ایپ کا استعمال نہیں کرپارہے ہیں۔
دنیا کے دیگر کئی مقامات سے بھی اسی طرح کی شکایات موصول ہو رہی تھیں۔
اس طرح کی شکایات تقریباً 12:45 بجے سے آنے لگیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کئی لوگوں نے واٹس ایپ کا مسئلہ اٹھایا۔
ہندوستان کے ایک شخص نے ٹوئٹر پر لکھا، ‘واٹس ایپ کام نہیں کر رہا ہے ۔ ایک اور صارف نے لکھا کہ ‘واٹس ایپ گزشتہ 30 منٹ سے کام نہیں کر رہا ہے ۔
واٹس ایپ کو ہندوستان میں چیٹ، پیغامات بھیجنے اور دستاویز شیئرنگ کے لیے بڑے پیمانے پر استعمال کیا جاتا ہے ۔
دہلی میں 14.15 بجے کے بعد واٹس ایپ خدمات آہستہ آہستہ بحال ہونے لگی تھیں۔
ڈاؤن ڈیٹیکٹر اوکلا نے دکھایا کہ ہندوستان میں دہلی، کانپور، کولکاتہ، ممبئی، حیدرآباد اور بنگلور میں واٹس ایپ کے ساتھ مسائل تھے ۔
فرانس اور دیگر کئی ممالک میں بھی واٹس ایپ سروسز متاثر ہوئیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

نتیش نے ڈینگو کے مد نظر اسپتالوں میں بیڈوں کی تعداد میں اضافہ، پلیٹ لیسٹ کی دستیابی کو یقینی بنانے کی ہدایت دی

Next Post

کانگریس نے رشی سنک پر چدمبرم کے تبصرے سے پرہیز کیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی
قومی خبریں

دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی

2026-10-14
Next Post
’ جدوجہد کے وقت‘آزاد کا ساتھ چھوڑنا بدقسمتی :کانگریس

کانگریس نے رشی سنک پر چدمبرم کے تبصرے سے پرہیز کیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.