جمعہ, جون 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

مہاراشٹر حکومت نے تین ماہ میں 72 ٹھوس فیصلے کئے : شنڈے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-10-25
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی گجرات، دادرا اور نگر حویلی، دمن اور دیو میں 21,700 کروڑ روپے سے زیادہ کے پروجیکٹوں کا افتتاح اور سنگِ بنیاد رکھیں گے

مودی حکومت میں تعلیمی نظام ہوا تباہ، آکانکشا کی موت اسی ناکامی کا نتیجہ: راہل گاندھی

ناگپور// مہاراشٹر کے وزیر اعلی ایکناتھ شنڈے نے منگل کو دعویٰ کیا کہ ان کی حکومت نے گزشتہ تین مہینوں میں عوام کے مفاد میں 72 بڑے فیصلے کئے ہیں۔
مسٹر شنڈے نے یہاں ڈاکٹر امبیڈکر بین الاقوامی ہوائی اڈے پر نامہ نگاروں سے کہا کہ ان کی حکومت نے پچھلے تین مہینوں میں عوام کے مفاد میں 72 بڑے فیصلے کئے ہیں اور کہا کہ وہ اپنے کام سے اپوزیشن کی تنقید کا جواب دیں گے ۔
انہوں نے کہا کہ ہم نے عوام کے مفاد میں 72 بڑے فیصلے کئے ہیں۔ اپوزیشن کو ہم پر تنقید کرنے دیں، ہم انہیں اپنے کام سے جواب دیں گے ۔
ریاست میں زیادہ بارشوں سے متاثر کسانوں کو معاوضہ کی ادائیگی کی صورتحال کے بارے میں پوچھے جانے پر مسٹر شنڈے نے کہا کہ ان کی حکومت پوری طرح کسانوں کے ساتھ ہے اور عہدیداروں کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ جلد سے جلد فصلوں کے نقصان کا جائزہ لیں۔
بعد میں وزیر اعلیٰ مہاراشٹر کے نکسل سے متاثر علاقے گڈوچرولی ضلع کے دور افتادہ بھمرا گڑھ علاقے میں پولیس کے ساتھ دیوالی منانے کے لیے روانہ ہوئے ۔
قبل ازیں ایئرپورٹ پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے وزیراعلیٰ نے کہا کہ دیوالی جیسے تہوار کے دوران بھی اپنے گھروں سے دور رہنا اور پولیس فورس کے ساتھ اپنے فرائض کی انجام دہی کے ساتھ دیوالی منانا اطمینان کی بات ہے ۔
مسٹر شنڈے نے کہا کہ گڈچرولی ضلع کی ترقی ان کا پہلا مقصد ہے اور یہ خوشی کی بات ہے کہ ضلع میں نکسل ازم آہستہ آہستہ ختم ہو رہا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اسٹوئنس کی دھماکہ خیز نصف سنچری، آسٹریلیا نے سری لنکا کو دی شکست

Next Post

نتیش نے ڈینگو کے مد نظر اسپتالوں میں بیڈوں کی تعداد میں اضافہ، پلیٹ لیسٹ کی دستیابی کو یقینی بنانے کی ہدایت دی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’مغربی بنگال میں یکساں سول کوڈ نافذ کریں گے‘
قومی خبریں

مودی گجرات، دادرا اور نگر حویلی، دمن اور دیو میں 21,700 کروڑ روپے سے زیادہ کے پروجیکٹوں کا افتتاح اور سنگِ بنیاد رکھیں گے

2026-06-05
انڈیا بلاک جموں و کشمیر کو ریاست کا درجہ بحال کرنے کو یقینی بنائے گا: راہل گاندھی
قومی خبریں

مودی حکومت میں تعلیمی نظام ہوا تباہ، آکانکشا کی موت اسی ناکامی کا نتیجہ: راہل گاندھی

2026-06-05
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
قومی خبریں

سپریم کورٹ نے ڈبلیو ایف آئی کے خلاف دہلی ہائی کورٹ کے ریمارکس کو ہٹانے سے کیا انکار

2026-06-05
پنجاب میں ہم نے اپنا پہلا وعدہ پورا کیا: کیجریوال
قومی خبریں

تعلیم کے شعبے میں پنجاب بنا ملک میں نمبر ون : کیجریوال

2026-06-05
قصوروا روں کو بخشا نہیں جائیگا ‘دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی:مودی
قومی خبریں

مودی نے ڈنمارک کی وزیر اعظم فریڈرکسن کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی

2026-06-04
وقف ترمیمی قانون پر عدالت عظمی کا حکم اپوزیشن پارٹیوں کی جیت ہے : کانگریس
قومی خبریں

دھرمیندر پردھان کو بچانے کی وجہ بتائیں مودی: کانگریس

2026-06-04
خواتین بل پر صدر کے دستخط :ناری شکتی وندن ادھینیم ہندوستان میں قانون بن گیا
قومی خبریں

صدرجمہوریہ، وزیر اعظم، وزیر اعلیٰ سمیت تمام اہم رہنماؤں نے مالویہ نگرآتش زدگی سانحہ پر گہرے دکھ کا اظہار کیا

2026-06-04
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
اہم ترین

 کانگریس کا مہنگائی بے روزگاری اور  پرچہ لیک ہونے کے خلاف احتجاج

2026-06-04
Next Post
نتیش کمار کی سیکورٹی توڑ کر ایک شخص نے مارا گھونسا، ڈی جی پی کٹہرے میں!

نتیش نے ڈینگو کے مد نظر اسپتالوں میں بیڈوں کی تعداد میں اضافہ، پلیٹ لیسٹ کی دستیابی کو یقینی بنانے کی ہدایت دی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.