ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

کپوارہ میں معمر خاتون پانی کے ایک چشمے میں گر کر لقمہ اجل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-10-25
in عالمی خبریں
A A
بارہمولہ میں دریائے جہلم سے تین دنوں سے لاپتہ شخص کی لاش بر آمد
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

سرینگر//
شمالی ضلع کپوارہ میں پیر کی علی الصبح ایک عمر رسیدہ خاتون پانی کے ایک چشمے میں گر کر لقمہ اجل بن گئی۔
یہ واقعہ کپوارہ میں واقع حضرت مقامی شاہ ولیؒ کی مشہور زیارت گاہ کے متصل پیش آیا۔
ذرائع نے بتایا کہ کپوارہ میں ایک عمر رسیدہ خاتون پیر کی علی الصبح قریب چار بجے وضو کرنے کے دوران پھسل کر پانی کے چشمے میں گر گئی جس کے نتیجے میں اس کی موت واقع ہوئی۔
متوفی خاتون کی شناخت ۶۶سالہ صبا بیگم زوجہ مولوی غلام محمد پیر زادہ کے بطور ہوئی ہے ۔
مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ پیر اور جمعرات کو خاص طور پر مذکورہ آستان عالیہ پر لوگ عبادت و زیارت کیلئے حاضر ہوتے ہیں۔
دریں اثنا پولیس نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ مذکورہ خاتون کی لاش کو پانی سے نکالا گیا اور تجہیز و تکفین کی انجام دہی کیلئے لواحقین کے حوالے کیا گیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جموں وکشمیر میں دیوالی کا تہوار جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا

Next Post

قومی تعلیمی پالیسی کے نفاذ میں جموں کشمیر ملک میں سب سے آگے :کنسل

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان
عالمی خبریں

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

2026-10-14
ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی
عالمی خبریں

ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی

2026-10-14
بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت
عالمی خبریں

بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت

2026-10-14
شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی
عالمی خبریں

شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی

2026-10-14
فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل
عالمی خبریں

فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل

2026-10-14
عالمی خبریں

روس اور چین ایران کی مدد کر رہے ہیں؟ ٹرمپ نے الزامات مسترد کر دیے

2026-10-14
عالمی خبریں

ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں مسلح جھڑپیں تیز، تین افراد ہلاک

2026-10-14
Next Post
قومی تعلیمی پالیسی کے نفاذ میں جموں کشمیر ملک میں سب سے آگے :کنسل

قومی تعلیمی پالیسی کے نفاذ میں جموں کشمیر ملک میں سب سے آگے :کنسل

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.