ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

دیوالی کا تہوار جوش و خروش سے منایا گیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-10-25
in قومی خبریں
A A
دیوالی کا تہوار جوش و خروش سے منایا گیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

نئی دہلی// تاریکی پر روشنی کی جیت اوربدی پر نیکی یعنی ادھرم پر دھرم کی فتح کی علامت چراغوں کا تہواردیوالی پیر کو پورے ملک میں جوش و خروش اور روایتی جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا۔
اس موقع پر صدر دروپدی مرمو، نائب صدر جگدیپ دھنکھڑ، وزیر اعظم نریندر مودی، وزیر دفاع راجناتھ سنگھ اور کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی سمیت مختلف سیاسی جماعتوں ، سماجی اور کاروباری تنظیموں کے سربراہان اور معززین نے بھی لوگوں کو دیوالی کی مبارکباد دی اورنیک خواہشات کا اظہارکیا۔
وزیر اعظم بننے کے بعد سے جوانوں کے درمیان دیپاولی منانے کی اپنی روایت کے تحت پیر کو کارگل پہنچے مسٹرمودی نے دشمن کو بھی سخت پیغام دیا۔ انہوں نے کہا، ‘‘ہندوستان پر بری نظر ڈالنے والوں کو ان کی ہمت کا اسی زبان میں منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔۔ قربانی اور فتح کی سرزمین کارگل میں بہادر سپاہیوں سے خطاب کرتے ہوئے مسٹرمودی نے کہا کہ دیوالی دہشت گردی کے خاتمے کا جشن ہے اور فوج نے کارگل میں دہشت گردی کا پھن کچلتے ہوئے فتح کا پرچم لہرایا تھا۔
دیوالی کے موقع پر اس بار زیادہ تر لوگوں نے سبز پٹاخوں کو ترجیح دی جسے بچوں نے جلایا۔ لوگوں نے ایک دوسرے کو گلے لگا کر دیوالی کی مبارکباد دی اور مٹھائیاں تقسیم کرتے ہوئے ایک دوسرے کی خوشحالی اور ترقی کی خواہش کی۔ اس موقع پر لوگوں نے اپنے گھروں کو رنگ برنگے دیوں اور رنگ برنگے بجلی کے بلبوں سے سجایا ہے ۔
محترمہ مرمو نے ٹویٹ کیا، ‘‘تمام ہم وطنوں کو دیوالی کی دلی مبارکباد۔ روشنی اور خوشی کے اس مقدس تہوار پر آئیے علم اور توانائی کے دیئے جلا کر ضرورت مندوں کی زندگیوں میں خوشیاں لانے کی کوشش کریں۔ میں اس تہوار پر تمام ہم وطنوں کی زندگیوں میں خوشی اور خوشحالی کے لئے دعا گوہوں۔
مسٹردھنکھڑ نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا، ‘‘دیوالی کی دلی مبارکباد دی! روشنی کا یہ تہوار ہماری زندگیوں میں حکمت، نیکی اور خوشحالی لائے ۔ جگمگاتے ہوئے دیوں کی چمک ہمارے ملک کو امید، خوشی، صحت اور ہم آہنگی سے روشن کرے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ملک میں کورونا انفیکشن کے کیسز میں کمی آئی

Next Post

روس: یوکرین’ڈرٹی بم‘ استعمال کر سکتا ہے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی
قومی خبریں

دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی

2026-10-14
Next Post
روس نے جاپان کو ہمارز راکٹ فائر کرنے پر وارننگ دے دی

روس: یوکرین’ڈرٹی بم‘ استعمال کر سکتا ہے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.