جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

روس: یوکرین’ڈرٹی بم‘ استعمال کر سکتا ہے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-10-25
in عالمی خبریں
A A
روس نے جاپان کو ہمارز راکٹ فائر کرنے پر وارننگ دے دی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

ماسکو//
روس کے وزیر دفاع سرگے شوئے گونے فرانس کے وزیر دفاع سبسٹیئن لیکورنو، برطانیہ کے وزیر دفاع بین والس اور امریکہ کے وزیر دفاع لائڈ آسٹن کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات کی۔روس وزارت دفاع کے جاری کردہ بیان کے مطابق ملاقات میں شوئے گو ، لیکورنو اور والس کے درمیان یوکرین کی صورتحال پر بات چیت کی گئی اور علاقے میں تناو کے قابو سے باہر ہو سکنے کے امکان پر زور دیا گیا۔
ملاقات میں شوئے گو نے اپنے ہم منصبوں سے کہا ہے کہ ہمیں اندیشہ ہے کہ یوکرین، تابکاری مادوں پر مشتمل ڈرٹی بم استعمال کر کے، تحریکی کاروائیاں کر سکتا ہے۔
برطانیہ وزارت دفاع کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ ملاقات روس وزارت دفاع کی طلب پر کی گئی۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ وزیر دفاع شوئے گو نے دعوی کیا ہے کہ برطانیہ سمیت مغربی ممالک کے ساز گار اقدامات ، یوکرین کے پلان کردہ اقدامات ہیں اور ان کا مقصد جھڑپوں میں شدت پیدا کرنا ہے۔ والس نے اس دعوے کی تردید کی اور متنبہ کیا ہے کہ جنگ کو ہوا دینے کے لئے اس نوعیت کے دعووں کو بطور” بہانہ ” استعمال نہیں کیا جانا چاہیے۔
ٍٍ بیان کے مطابق ملاقات میں والس نے کہا ہے کہ یوکرین کو برطانیہ ہی نہیں زیادہ وسیع پیمانے کا بین الاقوامی تعاون حاصل ہے۔
انہوں نے جھڑپوں میں کمی کی خواہش کا اعادہ کیا اور کہا ہے کہ جھڑپوں میں کمی کا مقصد یوکرین اور روس کو جنگ کے حل پر غور کرنے کا موقع فراہم کرنا ہے اور برطانیہ اس عمل کو پُر سہولت بنانے کے لئے تیار ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

دیوالی کا تہوار جوش و خروش سے منایا گیا

Next Post

لگتا نہیں ٹرمپ کیپٹل ہل حملہ کیس میں کمیٹی کے سامنے پیش ہوں گے: پلوسی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان
عالمی خبریں

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

2026-10-14
ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی
عالمی خبریں

ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی

2026-10-14
بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت
عالمی خبریں

بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت

2026-10-14
شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی
عالمی خبریں

شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی

2026-10-14
فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل
عالمی خبریں

فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل

2026-10-14
عالمی خبریں

روس اور چین ایران کی مدد کر رہے ہیں؟ ٹرمپ نے الزامات مسترد کر دیے

2026-10-14
عالمی خبریں

ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں مسلح جھڑپیں تیز، تین افراد ہلاک

2026-10-14
Next Post
نینسی پلوسی کے دورہ تائیوان پر کشیدگی

لگتا نہیں ٹرمپ کیپٹل ہل حملہ کیس میں کمیٹی کے سامنے پیش ہوں گے: پلوسی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.