ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کاروبار

شاؤمی نے 5جی سروس کے لیے ائرٹیل کے ساتھ معاہدہ کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-10-20
in کاروبار
A A
شاؤمی نے 5جی سروس کے لیے ائرٹیل کے ساتھ معاہدہ کیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت

نئی دہلی// شاؤمی انڈیا نے شاؤمی اور ریڈمی اسمارٹ فونز کے صارفین کو 5جی+ نیٹ ورک کا تجربہ پیش کرنے کے لیے بھارتیہ ائرٹیل کے ساتھ معاہدہ کیا ہے ۔
دونوں کمپنیوں نے جمعرات کو جاری کردہ ایک مشترکہ بیان میں کہا کہ اس اتحاد کے تحت صارفین کو کلاؤڈ میں ہموار ویڈیو کالنگ، وقفہ سے پاک گیمنگ اور کمپنی کے تمام 5جی ماڈلز میں انتہائی تیز ڈیٹا اپ لوڈ اور ڈاؤن لوڈ کا تجربہ ملے گا۔ 5جی+ کنیکٹیویٹی استعمال کرنے کے لیے ایک صارف کو نیٹ ورک سیٹنگز میں جانے اور اپنے پسندیدہ نیٹ ورک کو فائیوجی ائرٹیل میں تبدیل کرنے کی ضرورت ہے ۔
شاؤمی کے چیف مارکیٹنگ آفیسر انوج شرما نے کہاکہ "ہمارا پورا 5جی اسمارٹ فون پورٹ فولیو ہمارے صارفین کو پورے ہندوستان میں 5جی خدمات تک رسائی کے قابل بناتا ہے ۔ ائرٹیل کے ساتھ مل کر بہترین درجے کی ٹیکنالوجی فراہم کرنے کی ہماری صلاحیت کے ساتھ ہمارے صارفین ملک میں 5جی انقلاب میں سب سے آگے ہوں گے ۔ تیز رفتار، بہتر قابل اعتماد، اور نہ ہونے کے برابر تاخیر کے ساتھ 5جی سروسز کی توسیع موبائل فون کے ماحول کو بالکل نئی سطح پر لے جائے گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

خواتین کے خلاف جرائم کرنے والوں میں بھی مودی کو اچھائی نظر آتی ہے : پرینکا

Next Post

کھرگے کے اعزاز میں 26 اکتوبر کو تقریب

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۸ہزارمیگاواٹ آبی بجلی صلاحیت میں سے اب تک۳۵۰۰ میگاواٹ تیار‘
کاروبار

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

2026-09-12
مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت
اہم ترین

مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت

2026-09-12
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

جموں و کشمیر حکومت کا  یکساں تعمیراتی ضوابط میں ترمیم  کی تجویز، عوام سے تجاویز طلب

2026-09-12
بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں
اہم ترین

بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں

2026-09-11
 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے
اہم ترین

 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے

2026-09-06
جے جے ایم:۱۰۲ نئی اسکیمیں منظور۔۔اسکیمیںیوٹی کے۵۱ہزار دیہی گھرانوں کا احاطہ کریں گی
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں جے جے ایم کے صرف۴۶فیصد کام مکمل‘

2026-09-06
مرکزی ملازمین کے مہنگائی الاؤنس میں چار فیصد اضافہ
اہم ترین

غریب کینسر مریضوں کے  علاج کے فنڈ کو ۲ء۴۰لاکھ  سے بڑھا کر۴لاکھ روپے کیا گیا

2026-09-02
اننت ناگ کے نوجوان کسان نے روپ وے بنا کر شعبہ باغبانی میں انقلاب برپا کیا
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں سیب کی پیداواریت میں کمی‘ بادام کی کاشت سکڑ گئی‘

2026-09-01
Next Post
ملکارجن کھرگے کانگریس پارٹی کے نئے صدر منتخب

کھرگے کے اعزاز میں 26 اکتوبر کو تقریب

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.