ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

سری لنکا نے ہالینڈ کو شکست دے کر سپر 12 میں جگہ پکی کرلی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-10-20
in کھیل
A A
ایشیا کپ سے پہلے سری لنکن ٹیم کو فٹنس مسائل نے گھیر لیا، اعلان کردہ ٹیم کے دو کھلاڑی انجریز کی وجہ سے ٹیم سے باہر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل

مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں

گیلونگ// سری لنکا نے بدھ کو کوسل مینڈس (79) اور وینندو ہسرنگا (28/3) کی بدولت نیدرلینڈ کو 16 رنز سے شکست دے کر آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2022 کے سپر-12 راؤنڈ میں جگہ حاصل کرلی گروپ اے کے اپنے آخری میچ میں سری لنکا نے ہالینڈ کو 163 رنز کا ہدف دیا۔ جس کے جواب میں ہالینڈ کی ٹیم نو وکٹوں کے نقصان پر 146 رنز ہی بنا سکی ہدف کے تعاقب میں نیدرلینڈز نے 18 اوورز میں 124 رنز پر نو وکٹیں گنوا دیں، حالانکہ اوپنر میکس اوڈوڈ کریز پر موجود تھے۔ اوڈوڈ نے 19ویں اوور میں دو چھکوں کی مدد سے 16 رنز بنائے، حالانکہ وہ آخری اوور میں صرف چھ رنز کا اضافہ کر سکے تھے اور ہالینڈ کی ٹیم ہدف سے 16 رنز پیچھے رہ گئی۔

اس سے قبل مینڈس نے 44 گیندوں میں پانچ چوکوں اور پانچ چھکوں کی مدد سے 79 رنز بنا کر سری لنکا کی فتح کی بنیاد رکھی۔ اس کے علاوہ چاریتا اسلانکا (31)، بھانوکا راجا پاکسے (19) اور پاتھم نسانکا (14) نے بھی اہم شراکت میں اپنا کردار ادا کیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پاک بھارت میچ میں رونگتے کھڑے ہوجاتے ہیں، ریشبھ پنت

Next Post

تقریباً گارنٹی ہے بھارتی ٹیم پاکستان نہیں جائیگی پر پاکستان بھارت آئیگا، آکاش چوپڑا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل
کھیل

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل

2026-09-11
مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں
کھیل

مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں

2026-09-11
ہم نے دلیپ ٹرافی کا یہ خطاب ایک ٹیم کے طور پر جیتا ہے: ایشان کشن
کھیل

ہم نے دلیپ ٹرافی کا یہ خطاب ایک ٹیم کے طور پر جیتا ہے: ایشان کشن

2026-09-11
کھیل

بمراہ فٹ، ہرشیت کی جگہ یش ٹھاکر ہندوستانی ٹی-20 ٹیم میں شامل

2026-09-11
کھیل

پاکستان انڈر 19 ٹیم کو پناہ گزین سمجھ کر انگلینڈ میں احتجاج

2026-09-11
کھیل

میرا آندریوا کو شکست دے کر کوکو گاف یو ایس اوپن کے سیمی فائنل میں

2026-09-11
فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی
کھیل

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

2026-09-10
انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں
کھیل

انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں

2026-09-10
Next Post
عمران ملک ٹیم آنڈیا کے لیے ضرور کھیلیں گے لیکن ہمیں تھوڑا انتظار کرنا ہوگا : آکاش چوپڑا

تقریباً گارنٹی ہے بھارتی ٹیم پاکستان نہیں جائیگی پر پاکستان بھارت آئیگا، آکاش چوپڑا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.