جمعہ, اگست 21, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

آئرلینڈ نے اسکاٹ لینڈ کو شکست دے کر سپر 12 کی امیدیں جگائیں

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-10-20
in کھیل
A A
آئرلینڈ نے اسکاٹ لینڈ کو شکست دے کر سپر 12 کی امیدیں جگائیں
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

گیانا ایمیزون واریئرز نے سینٹ لوشیا کنگز کو سات وکٹوں سے شکست دی

مشفق کی موجودگی نوجوان کھلاڑیوں کو مشکل حالات میں رہنمائی فراہم کرتی ہے

ہوبارٹ// آئر لینڈ نے بدھ کے روز کرٹس کیمفور (72 رن، دو وکٹ) آل راؤنڈ کارکردگی اور جارج ڈوکریل (39 ناٹ آؤٹ) کی تابڑ توڑ بلے بازی کی بدولت اسکاٹ لینڈ کو آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2022 کے پہلے راؤنڈ کے مقابلے میں چھ وکٹوں سے شکست دی۔
پہلے میچ میں زمبابوے سے ہارنے والی آئرلینڈ نے اس جیت کے ساتھ سپر 12 میں پہنچنے کی امیدیں زندہ کر دیں۔
گروپ اے کے میچ میں اسکاٹ لینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کرتے ہوئے مائیکل جونز کے 86 (55) کی بدولت آئرلینڈ کو 177 رن کا ہدف دیا۔ آئر لینڈ نے کیمفور اور ڈوکریل کی سنچری شراکت کی بدولت اس ہدف کا تعاقب چھ گیندوں باقی رہتے کرلیا۔
ہدف کے تعاقب میں آئرلینڈ نے 10 اوور میں 65 رن پر چار وکٹ گنوا دیئے۔ انہیں اگلے 10 اوورون میں 112 رن بنانے کے لیے ایک بڑی اور دھماکہ خیز شراکت داری درکار تھی۔ کیمفور اور ڈوکریل نے آئرلینڈ کے لیے مشکل کوشاں کا کردار ادا کرتے ہوئے 57 گیندوں میں 119 رن کی شراکت داری کی اور ٹیم کو 19 اوور میں ہدف تک پہنچا دیا۔ کیمفور نے 32 گیندوں پر سات چوکوں اور دو چھکوں کی مدد سے ناٹ آؤٹ 72 رن بنائے جبکہ ڈوکریل نے 27 گیندوں پر چار چوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے ناٹ آؤٹ 39 رن بنائے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سونیا اور راہل کی جیت‘ کانگریس کی ہار

Next Post

جے شاہ کے بیان سے خفا پی سی بی نے اے سی سی میٹنگ کا مطالبہ کیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

گیانا ایمیزون واریئرز نے سینٹ لوشیا کنگز کو سات وکٹوں سے شکست دی
کھیل

گیانا ایمیزون واریئرز نے سینٹ لوشیا کنگز کو سات وکٹوں سے شکست دی

2026-08-21
مشفق کی موجودگی نوجوان کھلاڑیوں کو مشکل حالات میں رہنمائی فراہم کرتی ہے
کھیل

مشفق کی موجودگی نوجوان کھلاڑیوں کو مشکل حالات میں رہنمائی فراہم کرتی ہے

2026-08-21
مونٹی دیسائی کینیڈا کی ٹیم کے ہیڈ کوچ کے عہدے سے مستعفی
کھیل

مونٹی دیسائی کینیڈا کی ٹیم کے ہیڈ کوچ کے عہدے سے مستعفی

2026-08-21
کھیل

اے ایف سی چیلنج لیگ 2026-27 ڈرا: ایف سی گوا گروپ سی میں

2026-08-21
آئی سی سی نے قذافی اسٹیڈیم کی پچ سے ڈی میرٹ پوائنٹ ہٹا دیا
کھیل

آئی سی سی نے قذافی اسٹیڈیم کی پچ سے ڈی میرٹ پوائنٹ ہٹا دیا

2026-08-21
ہندستان نے پاکستان کو شکست دے کر اگلے مرحلے کے لیے کوالیفائی کیا
کھیل

ہندستان نے پاکستان کو شکست دے کر اگلے مرحلے کے لیے کوالیفائی کیا

2026-08-21
کھیل

وکٹر لائی نے لوہ کین یو کو ہرا کر بی ڈبلیو ایف ورلڈ چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی

2026-08-21
کھیل

آئی جی یو نے گولف نیوزی لینڈ کے ساتھ شراکت داری کی

2026-08-21
Next Post
2023 میں خواتین کے آئی پی ایل کے انعقاد کے لیے پرعزم: جے شاہ

جے شاہ کے بیان سے خفا پی سی بی نے اے سی سی میٹنگ کا مطالبہ کیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.