ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

آپ لوگوں کی زندگیوںکے ساتھ نہیں کھےل سکتے ‘سپرےم کورٹ کی جموں کشمیر حکومت کی تنقید

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-10-19
in تازہ تریں
A A
سپریم کورٹ ہولی کے بعد حجاب تنازعہ کی سماعت کرے گی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

نئی دہلی/19اکتوبر
سپریم کورٹ نے بدھ کے روز جموں و کشمیر انتظامیہ کو ٹھوس کچرے کو غیر سائنسی طریقے سے پھینکنے اور ٹھکانے لگانے کے معاملے پر سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ یہ لوگوں کی زندگیوں سے نہیں کھیل سکتی۔
جسٹس اجے رستوگی اور سی ٹی روی کمار کی بنچ نے بانڈی پورہ کی میونسپل کمیٹی کی جانب سے غیر سائنسی ڈمپنگ اور ٹھوس کچرے کو ٹھکانے لگانے کے لیے 64.21 لاکھ روپے کے ماحولیاتی معاوضے کے خلاف ایک عرضی کو مسترد کردیا۔
بنچ نے بلدیاتی ادارہ کی طرف سے دائر درخواست کو مسترد کرتے ہوئے کہا”کیا یہ آپ کے معاملات سے نمٹنے کا طریقہ ہے؟ کیا یہ آپ کی ریاست کا شعور ہے؟ آپ لوگوں کی زندگیوں سے نہیں کھیل سکتے۔ جرمانہ جمع کروائیں“۔
بلدیاتی ادارے کی جانب سے پیش ہونے والے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ نیا ڈمپنگ گراو¿نڈ تیار ہونے کے باوجود جرمانہ عائد کیا گیا۔انہوں نے عرض کیا کہ میونسپل کونسل نے ٹھوس کچرے کے سائنسی انتظام کے لیے تدارکاتی کارروائی کی ہے۔
سپریم کورٹ نیشنل گرین ٹریبونل کے اس حکم کے خلاف چیف ایگزیکٹو آفیسر، میونسپل کونسل، بانڈی پورہ، کشمیر کی طرف سے دائر درخواست کی سماعت کر رہی تھی جس نے جموں کشمیر ریاستی آلودگی کنٹرول کمیٹی کے ذریعہ عائد ماحولیاتی معاوضے کی وصولی کو منسوخ کرنے سے انکار کر دیا تھا۔
آلودگی کنٹرول کمیٹی نے پایا تھا کہ ضلع ہیڈکوارٹر بانڈی پورہ کے قریب واقع زالوان نسو سائٹ پر اور میونسپل کمیٹی کی جانب سے غلواں نالہ کے قریب ولر جھیل کے کیچمنٹ پر ٹھوس کچرے کو مسلسل اور غیر سائنسی طریقے سے پھینکا جا رہا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بدعنوان، دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہیں نہیں ہو سکتیں:وزیر اعظم

Next Post

شوپیاں میں گرفتار ہائی برڈ جنگجو دوسرے جنگجو کی فارئنگ سے ہلاک:پولیس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس

شوپیاں میں گرفتار ہائی برڈ جنگجو دوسرے جنگجو کی فارئنگ سے ہلاک:پولیس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.