ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

بنی بنے بی سی سی آئی کے 36ویں صدر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-10-18
in کھیل
A A
بی سی سی آئی نے امپائرز کے لیے اے پلس کیٹگری شروع کی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

ممبئی// سابق ہندوستانی کرکٹر راجر بنی باضابطہ طور پر ہندوستان کرکٹ کنٹرول بورڈ (بی سی سی آئی) کے 36ویں صدر بن گئے ہیں۔ منگل کو منعقدہ سالانہ جنرل میٹنگ میں بی سی سی آئی نے یہ فیصلہ کیا۔
یہاں جاری ایک بیان میں، بی سی سی آئی نے کہا کہ راجیو شکلا بورڈ کے وائس چیئرمین بن گئے جبکہ جے شاہ سیکرٹری بنے رہیں گے۔ دیوجیت سائکیا کو بورڈ کا شریک سکریٹری اور آشیش شیلار کو خزانچی کے مقرر کیا گیا۔ سالانہ عام اجلاس میں تمام عہدیداران کا بلامقابلہ انتخاب کیا گیا۔
ہندوستان کے لیے 27 ٹیسٹ اور 72 ون ڈے کھیلنے والے بنی اس عہہدے پر سورو گنگولی کی جگہ لیں گے، جنہیں 2019 میں بورڈ کا صدر مقرر کیا گیا تھا۔ بنی اگلے سال ہندوستان میں ہونے والے 2023 کرکٹ ورلڈ کپ سے قبل بورڈ کی ذمہ داری سنبھالیں گے۔
دریں اثنا، ایم مجمدار کو بی سی سی آئی کی اعلی کونسل میں جنرل اسمبلی کا نمائندہ مقرر کیا گیا۔ ارون سنگھ دھومل اور ابھیشیک ڈالمیا کو انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے نمائندے کے طور پر مقرر کیا گیا۔
بورڈ نے جنرل اسمبلی میں سینئر مینز فیوچر ٹور پروگرام برائے 2023-2027 اور سینئر ویمنز فیوچر ٹور پروگرام برائے 2022-2025 کو منظوری دی۔ اگلے سال منعقد ہونے والے ویمنز آئی پی ایل کو منظوری دینے کے علاوہ مالی سال 2022-23 کے بجٹ کو بھی منظور کیا گیا۔
میٹنگ کے اختتام سے قبل جنرل باڈی کے ممبران نے سبکدوش ہونے والے عہدیداروں، آئی پی ایل گورننگ کونسل کے چیئرمین اور ممبران اور اراکین کی ان کے دور میں کئے گئے کاموں کے لئے ستائش کی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بھارت کا پاکستان نہ آنے کا معاملہ، پی سی بی کا ورلڈکپ 2023 نہ کھیلنے کے آپشن پر غور

Next Post

کھلاڑیوں کابار بار زخمی ہونا پریشان کن: بنی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن
کھیل

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

2026-10-16
کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا
کھیل

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

2026-10-16
ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات
کھیل

ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات

2026-10-16
کھیل

شریئس ایّر ٹی-20 بلے بازی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچے

2026-10-16
کھیل

مُرلی سری شنکر کے ٹخنے کی سرجری ہوئی، 2027 کے سیزن میں واپسی پر نظریں

2026-10-16
کھیل

دہلی سینئر خواتین ٹی-20 ٹیم کا اعلان، سونی یادو کپتان

2026-10-16
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ 2026 نے دنیا بھر میں 40.33 کروڑ ٹی وی ناظرین کا ریکارڈ بنایا

2026-10-16
کھیل

سریش رینا نے رنجی ٹرافی کے لیے اتر پردیش کی 4 ٹیمیں بنانے کی وکالت کی

2026-10-16
Next Post
کھلاڑیوں کابار بار زخمی ہونا پریشان کن: بنی

کھلاڑیوں کابار بار زخمی ہونا پریشان کن: بنی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.