ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

بھارت کا پاکستان نہ آنے کا معاملہ، پی سی بی کا ورلڈکپ 2023 نہ کھیلنے کے آپشن پر غور

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-10-18
in کھیل
A A
بھارتی اور پاکستانی کھلاڑیوں کے معاوضوں میں زمین آسمان کا فرق
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

لاہور//
ایشیا کپ 2023 میں شرکت کے لیے پاکستان نہ آنے کے بھارتی بورڈ کے فیصلے کے جواب میں پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈکپ 2023 بھی نہ کھیلنے پر غور شروع کردیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ پی سی بی تھنک ٹینک کے اجلاس میں پی سی بی نے بھارتی کرکٹ بورڈ بی سی سی آئی کے فیصلے کے بعد مختلف آپشنز پر غور شروع کردیا۔
ذرائع نے بتایا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کا بھارت کے فیصلے کے جواب میں آئی سی سی ورلڈکپ 2023 بھی نہ کھیلنے پر غور شروع کردیا۔
بھارتی ٹیم ایشیا کپ کے لیے پاکستان نہیں جائے گی، صدر ایشین کرکٹ کونسل جے شاہ
ذرائع کا کہنا تھا کہ جے شاہ کے بیان کو غیر ضروری اور جلد بازی قرار دیا جائے گا۔
ذرائع کے مطابق اجلاس میں کہا گیا کہ صدر ایشن کرکٹ کونسل جے شا تنہا کوئی فیصلہ کرنے کے مجاز نہیں، ایشین کرکٹ کونسل کا مقصد رکن ممالک کے مفادات کا تحفظ کرنا ہے۔
ذرائع کا کہنا تھا کہ اے سی سی اگر مفادات کا تحفظ نہیں کر سکتا تو پھر اے سی سی میں رہنے کا فائدہ نہیں۔
ذرائع کا کہنا تھا کہ اے سی سی یہ ریونیو ڈیویلپمنٹ پر خرچ کرتا ہے، اگر اے سی سی کو یہ ریونیو نہیں چاہیے تو پی سی بی کے لیے بہتر ہے اے سی سی سے الگ ہوجائے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

شاہد آفریدی کا نوجوان کھلاڑیوں کو لیکچر، اپنے بچپن کا تجربہ بھی بتایا

Next Post

بنی بنے بی سی سی آئی کے 36ویں صدر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن
کھیل

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

2026-10-16
کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا
کھیل

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

2026-10-16
ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات
کھیل

ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات

2026-10-16
کھیل

شریئس ایّر ٹی-20 بلے بازی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچے

2026-10-16
کھیل

مُرلی سری شنکر کے ٹخنے کی سرجری ہوئی، 2027 کے سیزن میں واپسی پر نظریں

2026-10-16
کھیل

دہلی سینئر خواتین ٹی-20 ٹیم کا اعلان، سونی یادو کپتان

2026-10-16
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ 2026 نے دنیا بھر میں 40.33 کروڑ ٹی وی ناظرین کا ریکارڈ بنایا

2026-10-16
کھیل

سریش رینا نے رنجی ٹرافی کے لیے اتر پردیش کی 4 ٹیمیں بنانے کی وکالت کی

2026-10-16
Next Post
بی سی سی آئی نے امپائرز کے لیے اے پلس کیٹگری شروع کی

بنی بنے بی سی سی آئی کے 36ویں صدر

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.