جمعہ, اگست 21, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

پریکٹس میچ میں سامی کی شاندار کارکردگی، ہندوستان نے آسٹریلیا کو شکست دی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-10-17
in کھیل
A A
سمیع کو ایشیا کپ ٹیم میں ہونا چاہیے تھا: سری کانت
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

گیانا ایمیزون واریئرز نے سینٹ لوشیا کنگز کو سات وکٹوں سے شکست دی

مشفق کی موجودگی نوجوان کھلاڑیوں کو مشکل حالات میں رہنمائی فراہم کرتی ہے

برسبین//ہندوستان نے کے ایل راہل (57) اور سوریہ کمار یادو (50) کی نصف سنچریوں کے بعد آخری اوور میں محمدسامی کی شاندار گیند بازی کی بدولت آئی سی سی ٹی- 20 ورلڈ کپ 2022 کے وارم اپ میچ میں پیر کے روز آسٹریلیا کو چھ رنز سے شکست دے دی ہندوستان نے آسٹریلیا کو 20 اوور میں 187 رنز کا ہدف دیا جس کے جواب میں آسٹریلیا کی ٹیم 180 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی۔
187 رنز کے ہدف کے تعاقب میں آسٹریلیا نے 18 اوورز میں چار وکٹ کے نقصان پر 171 رنز بنائے اور اسے جیت کے لیے 12 گیندوں پر 16 رنز درکار تھے۔ ہرشل پٹیل نے 19ویں اوور میں ایرون فنچ (79) کو پانچ رنز پر آؤٹ کیا جب کہ دھماکہ خیز بلے باز ٹم ڈیوڈ رن آؤٹ ہوگئے۔ کپتان روہت شرما نے آخری اوور میں 11 رنز کے دفاع کی ذمہ داری محمد سامی کو دی جنہوں نے گزشتہ ایک سال سے ایک بھی ٹی- ٹوئنٹی انٹرنیشنل نہیں کھیلا ہے۔ سامی نے اس اوور میں صرف چار رنز دے کر تین وکٹیں حاصل کیں جب کہ ایشٹن ایگر کے رن آؤٹ ہونے کے ساتھ آسٹریلیا ٹیم 180 رنز پر آل آؤٹ ہو گئی۔
اس سے قبل کے ایل راہل نے 33 گیندوں پر چھ چوکوں اور تین چھکوں کی مدد سے 57 رنز بنا کر ہندوستان کو مضبوط اسکور تک پہنچایا جبکہ سوریہ کمار نے 33 گیندوں پر چھ چوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے 50 رنز بنائے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مودی کو گنگولی کو آئی سی سی چیئرمین کے عہدے کے لیے انتخاب لڑنے کی اجازت دینی چاہیے: ممتا

Next Post

اکھلیش نے والد ملائم سنگھ کی باقیات کوہری دوار میں سپرد آب کیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

گیانا ایمیزون واریئرز نے سینٹ لوشیا کنگز کو سات وکٹوں سے شکست دی
کھیل

گیانا ایمیزون واریئرز نے سینٹ لوشیا کنگز کو سات وکٹوں سے شکست دی

2026-08-21
مشفق کی موجودگی نوجوان کھلاڑیوں کو مشکل حالات میں رہنمائی فراہم کرتی ہے
کھیل

مشفق کی موجودگی نوجوان کھلاڑیوں کو مشکل حالات میں رہنمائی فراہم کرتی ہے

2026-08-21
مونٹی دیسائی کینیڈا کی ٹیم کے ہیڈ کوچ کے عہدے سے مستعفی
کھیل

مونٹی دیسائی کینیڈا کی ٹیم کے ہیڈ کوچ کے عہدے سے مستعفی

2026-08-21
کھیل

اے ایف سی چیلنج لیگ 2026-27 ڈرا: ایف سی گوا گروپ سی میں

2026-08-21
آئی سی سی نے قذافی اسٹیڈیم کی پچ سے ڈی میرٹ پوائنٹ ہٹا دیا
کھیل

آئی سی سی نے قذافی اسٹیڈیم کی پچ سے ڈی میرٹ پوائنٹ ہٹا دیا

2026-08-21
ہندستان نے پاکستان کو شکست دے کر اگلے مرحلے کے لیے کوالیفائی کیا
کھیل

ہندستان نے پاکستان کو شکست دے کر اگلے مرحلے کے لیے کوالیفائی کیا

2026-08-21
کھیل

وکٹر لائی نے لوہ کین یو کو ہرا کر بی ڈبلیو ایف ورلڈ چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی

2026-08-21
کھیل

آئی جی یو نے گولف نیوزی لینڈ کے ساتھ شراکت داری کی

2026-08-21
Next Post
ملائم سنگھ یادو نہیں رہے

اکھلیش نے والد ملائم سنگھ کی باقیات کوہری دوار میں سپرد آب کیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.