ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

’سیب کی پیداوار میں اضافہ میوہ گاڑیوں کی شاہراہ پر مشکلات کی وجہ‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-10-14
in اہم ترین
A A
کشمیر ی نوجوان ملک سے محبت کرتے ہیں:پولے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

سرینگر//
صوبائی کمشنر کشمیر‘ پی کے پولے کا کہنا ہے کہ وادی کشمیر میں امسال سیب کی پیداوار میں خاطر خواہ اضافہ درج ہونے کی وجہ سے میوہ سے لدے ٹرکوں کو سرینگر، جموں قومی شاہراہ پر مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔
پولے نے کہا کہ وادی میں عام طور پر سیب کی پیدا وار۱۷سے۱۸لاکھ ٹن ہوا کرتی تھی جو امسال۲۱لاکھ میٹرک ٹن تھی۔
صوبائی کمشنر نے ان باتوں کا اظہار جمعے کو شمالی ضلع کپوارہ کے لنگیٹ علاقے میں ایک تقریب کے حاشیہ پر نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔
صوبائی کمشنر نے کہا’’وادی میں سیب کی پیدا وار عام طور پر۱۷سے۱۸لاکھ ٹن ہوا کرتی تھی لیکن امسال یہ پیدا وار۲۱لاکھ میٹرک ٹن تھی’۔
پولے کا کہنا تھا’’پیدا وار میں خاطر خواہ اضافہ درج ہونے کے باعث قومی شاہراہ پر سیب سے لدے ٹرکوں کو کچھ مشکلات کا سامنا کرنا پڑا‘‘۔
صوبائی کمشنرنے کہا کہ ماہ رواں کی۱۲تاریخ تک سرینگر سے قومی شاہراہ کے راستے سے۸۰ہزار میوہ گاڑیاں ملک کی مختلف منڈیوں کی طرف روانہ ہوئیں جبکہ کچھ گاڑیوں کو مغل روڈ سے روانہ کیا گیا ہے ۔
پولے نے کہا کہ قومی شاہراہ پر میوہ گاڑیاں اچھی طرح سے چل رہی ہیں اور روزانہ ۱۵سو میوہ گاڑیاں روانہ کی ہوجاتی ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

راجوری میں پی ڈی ڈی ڈیلی ویجر کرنٹ لگنے سے فوت

Next Post

لالبازا رمیں دو بھتہ خور گرفتار، نقلی پستول‘ خنجر ضبط:پولیس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
لالبازا رمیں دو بھتہ خور گرفتار، نقلی پستول‘ خنجر ضبط:پولیس

لالبازا رمیں دو بھتہ خور گرفتار، نقلی پستول‘ خنجر ضبط:پولیس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.