ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

پاکستان کو ایک رن سے شکست دے کر سری لنکا فائنل میں

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-10-13
in کھیل
A A
پاکستان کو ایک رن سے شکست دے کر سری لنکا فائنل میں
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

سلہٹ// سری لنکا نے بسمہ معروف (42) اور ندا ڈار (26) کی کوششوں کے باوجود پاکستان کو سیمی فائنل میں جمعرات کو ایک رن سے شکست دے کر خواتین ایشیا کپ 2022 کے فائنل میں جگہ بنالی۔
سنسنی خیز مقابلے میں سری لنکا نے پاکستان کو جیت کے لیے 123 رنوں کا ہدف دیا جس کے جواب میں پاکستان صرف 121 رنز بنا سکی۔
پاکستان کو آخری اوور میں نو رنز درکار تھے لیکن اچینی کلاسریا نے بہترین گیندبازی کرتے ہوئے پہلی پانچ گیندوں پر صرف چھ رنز دیے۔ ندا نے آخری گیند پر دو رن دوڑ کر میچ کوسپر اوور میں دھکیلنے کی کوشش کی لیکن وہ ایک رن لے کر رن آؤٹ ہو گئیں اور سری لنکا نے ایک رن سے میچ جیت لیا۔
سری لنکا نے ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کے فائنل میں پہلی بار جگہ بنائی ہے جبکہ وہ ٹورنامنٹ کے ون ڈے فارمیٹ میں تین بار فائنل میں پہنچی ہے۔
دوسری طرف، ہندوستان نے جمعہ کو ہونے والے فائنل میں تھائی لینڈ کو 74 رنز سے شکست دے کرفائنل میں قدم رکھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کشمیری قیادت کی اوقات

Next Post

پاکستان بنگلہ دیش کو شکست دے کرسہ فریقی سیریز کے فائنل میں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن
کھیل

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

2026-10-16
کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا
کھیل

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

2026-10-16
ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات
کھیل

ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات

2026-10-16
کھیل

شریئس ایّر ٹی-20 بلے بازی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچے

2026-10-16
کھیل

مُرلی سری شنکر کے ٹخنے کی سرجری ہوئی، 2027 کے سیزن میں واپسی پر نظریں

2026-10-16
کھیل

دہلی سینئر خواتین ٹی-20 ٹیم کا اعلان، سونی یادو کپتان

2026-10-16
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ 2026 نے دنیا بھر میں 40.33 کروڑ ٹی وی ناظرین کا ریکارڈ بنایا

2026-10-16
کھیل

سریش رینا نے رنجی ٹرافی کے لیے اتر پردیش کی 4 ٹیمیں بنانے کی وکالت کی

2026-10-16
Next Post
پاکستان کو ایک رن سے شکست دے کر سری لنکا فائنل میں

پاکستان بنگلہ دیش کو شکست دے کرسہ فریقی سیریز کے فائنل میں

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.