جمعہ, اگست 21, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

پاکستان بنگلہ دیش کو شکست دے کرسہ فریقی سیریز کے فائنل میں

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-10-13
in کھیل
A A
پاکستان کو ایک رن سے شکست دے کر سری لنکا فائنل میں
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

قومی کھیل ایوارڈز 2025 کا اعلان، کوئی کھیل رتن ایوارڈ نہیں دیا گیا،17 کھلاڑی ارجن ایوارڈ کے لیے منتخب

سچن چماریا نے قاہرہ ورلڈ بوکیا چیلنجر میں سلور اور برونز میڈل جیتے

کرائسٹ چرچ// پاکستان نے محمد رضوان (69) اور بابر اعظم (55) کی نصف سنچریوں کے بعد محمد نواز (ناٹ آؤٹ 45) کی دھماکہ خیز اننگز کی بدولت جمعرات کے روز بنگلہ دیش کو سہ فریقی ٹی20 سیریز میں سات وکٹوں سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنالی بنگلہ دیش نے پاکستان کو 174 رنوں کا ہدف دیا تھا جسے بابر کی ٹیم نے ایک گیند پہلے ہی حاصل کر لیا۔
ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے رضوان اور بابر نے پہلے وکٹ کے لیے 101 رنوں کی شراکت کی۔ جب پاکستان کو سات اوورز میں 73 رنز درکار تھے تو کریز پر آنے والے محمد نواز نے 20 گیندوں پر 45 رنز بنائے اور آخری اوور کی پانچویں گیند پر چوکا لگا کر پاکستان کو جیت دلادی۔
اس جیت کے ساتھ ہی پاکستان فائنل میں پہنچ گیا ہے جبکہ بنگلہ دیش ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں مسلسل چھٹی شکست کے ساتھ ٹورنامنٹ سے باہر ہو گیا۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان فائنل جمعہ کو کھیلا جائے گا، جس کے بعد تمام ٹیمیں آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے آسٹریلیا روانہ ہو جائیں گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پاکستان کو ایک رن سے شکست دے کر سری لنکا فائنل میں

Next Post

شاہین شاہ آفریدی کو آسٹریلین پچز پر مشکل ہو سکتی ہے، مشتاق احمد

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

قومی کھیل ایوارڈز 2025 کا اعلان، کوئی کھیل رتن ایوارڈ نہیں دیا گیا،17 کھلاڑی ارجن ایوارڈ کے لیے منتخب
کھیل

قومی کھیل ایوارڈز 2025 کا اعلان، کوئی کھیل رتن ایوارڈ نہیں دیا گیا،17 کھلاڑی ارجن ایوارڈ کے لیے منتخب

2026-08-20
سچن چماریا نے قاہرہ ورلڈ بوکیا چیلنجر میں سلور اور برونز میڈل جیتے
کھیل

سچن چماریا نے قاہرہ ورلڈ بوکیا چیلنجر میں سلور اور برونز میڈل جیتے

2026-08-20
ہاکی ورلڈ کپ : سیمی فائنل کی دوڑ میں ہندوستان اور پاکستان آمنے سامنے
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ : سیمی فائنل کی دوڑ میں ہندوستان اور پاکستان آمنے سامنے

2026-08-20
ہندوستان نے اپنے 600 ویں ٹیسٹ میں کامیابی حاصل کرکے سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی
کھیل

ہندوستان نے اپنے 600 ویں ٹیسٹ میں کامیابی حاصل کرکے سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی

2026-08-20
جوڈار چوتھے راؤنڈ میں؛ الکاراز اور شیلٹن کی برابری کی
کھیل

جوڈار چوتھے راؤنڈ میں؛ الکاراز اور شیلٹن کی برابری کی

2026-08-20
چین میں جُجھار سنگھ نے ایشیا اوشیانا رِنک ہاکی کلب چیمپئن شپ میں طلائی تمغہ جیت لیا
کھیل

چین میں جُجھار سنگھ نے ایشیا اوشیانا رِنک ہاکی کلب چیمپئن شپ میں طلائی تمغہ جیت لیا

2026-08-20
کھیل

وینس اور سیرینا ولیمس ڈبلز کے پہلے راؤنڈ میں ہار گئیں

2026-08-20
مینچسٹر سپر جائنٹس نے اپنا پہلا مینز ہنڈرڈ خطاب جیت لیا
کھیل

مینچسٹر سپر جائنٹس نے اپنا پہلا مینز ہنڈرڈ خطاب جیت لیا

2026-08-18
Next Post
شاہین آفریدی میرے لیے نمبر ون بولر ہے: بابر اعظم

شاہین شاہ آفریدی کو آسٹریلین پچز پر مشکل ہو سکتی ہے، مشتاق احمد

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.