ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

پہلی بار خواتین ایشیاکپ تھائی لینڈکے سیمی فائنل میں

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-10-11
in کھیل
A A
پہلی بار خواتین ایشیاکپ تھائی لینڈکے سیمی فائنل میں
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

سلہٹ//
تھائی لینڈ نے بنگلہ دیش اور متحدہ عرب امارات(یو اے ای) کے درمیان مقابلہ بارش کی وجہ سے رد ہونے کے بعد منگل کو پہلی بار خواتین ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں جگہ بنائی۔
بنگلہ دیش کو سیمی فائنل میں پہنچنے کے لئے منگل کو یو اے ای کے خلاف ٹی 20مقابلہ میں جیت درج کرنی تھی۔ وہ آخر سے چوتھے نمبرپر تھائی لینڈ سے دو نمبر پیچھے تھے، حالانکہ ان کانیٹ رن ریٹ زیادہ تھا۔ اگر بنگلہ دیش ٹیم یہ مقابلہ جیت جاتی تو وہ رن ریٹ کی بنیاد پر سیمی فائنل میں جگہ بنا لیتی، لیکن مسلسل بارش کی وجہ سے میچ کو بنا کھیلے رد کر دیا گیا۔
غور طلب ہے کہ تھائی لینڈ نے خواتین ایشیا کپ 2022میں اپنی مہم کی شروعات بنگلہ دیش کے خلاف ہار کے ساتھ کی تھی، جب کہ اپنے آخری مقابلہ میں انھیں ہندوستان کے ہاتھوں شکست ملی تھی۔ اس کے باوجود تھائی لینڈ نے پاکستان، یو اے ای اور ملیشیاکے خلاف جیت حاصل کر کے سیمی فائنل میں جگہ بنائی۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز، نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 9 وکٹ سے ہرا دیا

Next Post

دیپتی نے ٹی20 میں کیریئر کی بہترین رینکنگ حاصل کی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن
کھیل

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

2026-10-16
کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا
کھیل

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

2026-10-16
ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات
کھیل

ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات

2026-10-16
کھیل

شریئس ایّر ٹی-20 بلے بازی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچے

2026-10-16
کھیل

مُرلی سری شنکر کے ٹخنے کی سرجری ہوئی، 2027 کے سیزن میں واپسی پر نظریں

2026-10-16
کھیل

دہلی سینئر خواتین ٹی-20 ٹیم کا اعلان، سونی یادو کپتان

2026-10-16
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ 2026 نے دنیا بھر میں 40.33 کروڑ ٹی وی ناظرین کا ریکارڈ بنایا

2026-10-16
کھیل

سریش رینا نے رنجی ٹرافی کے لیے اتر پردیش کی 4 ٹیمیں بنانے کی وکالت کی

2026-10-16
Next Post
دیپتی نے ٹی20 میں کیریئر کی بہترین رینکنگ حاصل کی

دیپتی نے ٹی20 میں کیریئر کی بہترین رینکنگ حاصل کی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.