ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

شرد پوار مہاراشٹر میں بھارت جوڈو یاترا کا استقبال کریں گے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-10-10
in قومی خبریں
A A
شرد پوار مہاراشٹر میں بھارت جوڈو یاترا کا استقبال کریں گے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

نئی دہلی// مہاراشٹر میں نیشنلسٹ کانگریس پارٹی کے سربراہ شرد پوار، کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی کی قیادت میں تمل ناڈو، کیرالہ اور کرناٹک میں زبردست عوامی حمایت کے بعد کنیا کماری سے کشمیر تک بھارت جوڑو یاترا کا استقبال کریں گے ۔
کانگریس کے ذرائع نے بتایا کہ مسٹر پوار اور ان کی بیٹی اور لوک سبھا رکن پارلیمنٹ سپریا سولے جب بھارت جوڑو یاترا مہاراشٹر میں داخل ہوگی تو پیدل چلنے والوں کا استقبال کریں گے ۔ جنوبی ہند میں بھارت جوڑو یاترا کو زبردست عوامی حمایت حاصل ہونے کے ساتھ ہی مختلف سیاسی جماعتوں کی بھی حمایت حاصل ہو رہی ہے ۔ اب تک آر ایس پی، سی ایم پی، جنتا دل ایس سمیت کئی پارٹیوں کے لیڈران یاترا میں حصہ لے چکے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ یاترا فی الحال کرناٹک میں ہے اور پیدل یاتری 9 نومبر کو مہاراشٹر پہنچیں گے ۔ کرناٹک کے بعد پیدل یاتری تلنگانہ میں داخل ہوں گے اور ریاست میں تقریباً 13 دن کا سفر کریں گے ۔ یاترا ٹیم 18 سے 21 اکتوبر تک آندھرا پردیش میں رہے گی اور پھر تلنگانہ پہنچے گی۔ تلنگانہ میں یاترا کے دوران دیوالی کا تہوار آ رہا ہے ، اس لیے یاترا 24 اور 25 تاریخ کو ملتوی رہے گی۔
کانگریس کے صدر کے عہدے کے لیے پارٹی کے ڈیلی گیٹس 17 اکتوبر کو کرناٹک میں ووٹ ڈالیں گے ۔ کرناٹک میں جہاں بھی بھارت جوڑو یاترا ہوگی، اس میں شامل 41 ڈیلی گیٹس کو اسی جگہ پر ووٹ ڈالنے کی سہولت ہوگی، جبکہ کرناٹک ریاستی کانگریس کے ڈیلی گیٹس بنگلورو میں ووٹ ڈالیں گے ۔کانگریس صدر کے عہدے کے لیے انتخاب لڑ رہے پارٹی کے سینئر لیڈر ملکارجن کھرگے کی کرناٹک آبائی ریاست بھی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

دہلی ایکسائز پالیسی، شراب کا ایک اور تاجر گرفتار

Next Post

سپریم کورٹ دہلی کے وزیر ستیندر جین کی درخواست پر منگل کو کرے گی سماعت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی
قومی خبریں

دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی

2026-10-14
Next Post
سپریم کورٹ ہولی کے بعد حجاب تنازعہ کی سماعت کرے گی

سپریم کورٹ دہلی کے وزیر ستیندر جین کی درخواست پر منگل کو کرے گی سماعت

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.