جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کاروبار

مسلسل ساتویں مہینے جی ایس ٹی کلیکشن 1.40 لاکھ کروڑ سے متجاوز

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-10-02
in کاروبار
A A
مسلسل 13ویں مہینے جی ایس ٹی کی وصولی ایک لاکھ کروڑ سے زیادہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں

 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے

نئی دہلی//حکومت کی اقتصادی اصلاحات کے لیے اٹھائے گئے ضروری اقدامات اور اور بہتر رپورٹنگ کی بدولت اس سال ستمبر میں اشیا اور خدمات ٹیکس (جی ایس ٹی) کا کلیکشن مسلسل ساتویں مہینے 1.40 لاکھ کروڑ روپے سے تجاوز کر گیا ہے ۔ اس سال ستمبر میں 147686 کروڑ روپے جی ایس ٹی ریوینیو کلیکٹ ہواہے جو کہ گزشتہ برس کے اسی مہینے میں جمع ہونے والے 117010 کروڑ روپے سے 26 فیصد زیادہ ہے ۔
وزارت خزانہ کی طرف سے آج جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق، ستمبر 2022 میں جی ایس ٹی رینوینیو 147686 کروڑ روپے تھا، جو ستمبر 2021 کے 117010 کروڑ روپے سے 26 فیصد زیادہ ہے ۔ کل جی ایس ٹی میں سی جی ایس ٹی 25271 کروڑ روپے ، ایس جی ایس ٹی 31813 کروڑ روپے ، آئی جی ایس ڈی 80464 کروڑ روپے ، جس میں درآمدی سامان پر جی ایس ٹی کلیکشن 41215 کروڑ روپے بھی شامل ہے اور 10137 کروڑ روپے کا معاوضہ ٹیکس کلیکشن ہوا جس میں 856 کروڑ روپے کا درآمدی سامان پر کلیکشن ٹیکس بھی شامل ہے ۔
حکومت نے آئی جی ایس ٹی (انٹیگریٹیڈ جی ایس ٹی) سے 31880 کروڑ روپے سی جی ایس ٹی میں اور 27403 کروڑ روپے ایس جی ایس ٹی منتقل کیے ہیں۔ باقاعدہ تصفیہ کے بعد ستمبر 2022 میں مرکز کا کل سی جی ایس ٹی ریونیو 57151 کروڑ روپے اور ریاستوں کے لیے ایس جی ایس ٹی ریوینیو 59216 کروڑ روپے رہا ہے ۔
ستمبر 2022 میں مجموعی طور پر 1.1 کروڑ ای وے بل اور ای انوائس جاری کیے گئے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مودی کو پرتیکشا کی اذیت کی کہانی ضرور سننی چاہیے : راہل

Next Post

نائب صدر دھنکھڑ نے گاندھی جینتی کی مبارکباد دی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں
اہم ترین

بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں

2026-09-11
 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے
اہم ترین

 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے

2026-09-06
جے جے ایم:۱۰۲ نئی اسکیمیں منظور۔۔اسکیمیںیوٹی کے۵۱ہزار دیہی گھرانوں کا احاطہ کریں گی
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں جے جے ایم کے صرف۴۶فیصد کام مکمل‘

2026-09-06
مرکزی ملازمین کے مہنگائی الاؤنس میں چار فیصد اضافہ
اہم ترین

غریب کینسر مریضوں کے  علاج کے فنڈ کو ۲ء۴۰لاکھ  سے بڑھا کر۴لاکھ روپے کیا گیا

2026-09-02
اننت ناگ کے نوجوان کسان نے روپ وے بنا کر شعبہ باغبانی میں انقلاب برپا کیا
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں سیب کی پیداواریت میں کمی‘ بادام کی کاشت سکڑ گئی‘

2026-09-01
چپس، میٹھے مشروبات اور پیک شدہ غذاؤں پر سرخ انتباہی لیبل متعارف ہوگا
اہم ترین

چپس، میٹھے مشروبات اور پیک شدہ غذاؤں پر سرخ انتباہی لیبل متعارف ہوگا

2026-08-30
وزیر اعظم مودی 17 فروری کو کشمیر کےلئے ٹرین کو ہری جھنڈی دکھائیں گے
اہم ترین

بڈگام سےکٹرہ براہِ راست ٹرین  سروس بحال‘مسافروں، طلبہ  ملازمین اور یاتریوں کو سہولت

2026-08-30
وادی میں بچوں میں موٹاپے کی شرح میں مسلسل اضافہ باعث تشویش ہے :ڈاک
اہم ترین

جموں و کشمیر میں فوڈ سیفٹی مہم ۱۴۰‘معائنے‘۵۵ غذائی نمونے حاصل‘۱۱مقدمات میں۱۱ ہزار روپے جرمانہ

2026-08-30
Next Post
این ڈی اے کے امیدوار‘ جگدیپ دھنکھڑ نائن صدر منتخب

نائب صدر دھنکھڑ نے گاندھی جینتی کی مبارکباد دی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.