جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

زخمی بمراہ کی جگہ سراج نے لی ورلڈ کپ سے باہر ہونے کا خدشہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-10-01
in کھیل
A A
زخمی بمراہ کی جگہ سراج نے لی ورلڈ کپ سے باہر ہونے کا خدشہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل

مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں

بئی/ گواہاٹی//انڈین کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر جسپرت بھمرا ہوم گراؤنڈ پر جاری جنوبی افریقہ کے خلاف ٹی20 سیریز میں انجری کا شکار ہوگئے ہیں، جس کے بعد اگلے ماہ آسٹریلیا میں شروع ہونے والے ٹی20 ورلڈ کپ میں ان کی شرکت مشکوک ہوگئی ہے۔
محدود اوورز کی کرکٹ میں ہندوستان کے لیے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے 28 سالہ باؤلر جسپریت بھمرا حال ہی میں انجری کی وجہ سے ایشیا کپ سے بھی باہر ہوگئے تھے۔جسپریت بھمرا نے رواں ماہ آسٹریلیا کے خلاف 20 اوورز کے میچوں کی ہوم سیریز کھیلی تھی مگر اچانک سے انجری کا شکار ہونے کے باعث وہ جنوبی افریقا کے خلاف ٹی20 سیریز کے بقیہ میچوں میں ٹیم کی نمائندگی سے محروم ہوگئے ہیں۔
ہندوستانی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے مقامی میڈیا نے دعویٰ کیا کہ جسپریت بھمرا ورلڈ کپ سے باہر ہوگئے ہیں جہاں 2007 ورلڈ کپ کا چیمپیئن بھارت اپنے روایتی حریف پاکستان کے خلاف 23 اکتوبر کو میلبرن کے میدان میں اپنی مہم شروع کرے گا۔
دوسری جانب بی سی سی آئی کے ترجمان نے باؤلر کے ورلڈ کپ سے باہر ہونے کی تصدیق سے انکار کردیا جبکہ بورڈ کے سیکریٹری جے شاہ نے کہا کہ جسپریت بھمرا صرف جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز سے باہر ہیں۔جے شاہ نے کہا کہ جسپریت بھمرا انجری سے دوچار ہیں، جن کا بی سی سی آئی کی میڈیکل ٹیم کی نگرانی میں علاج جاری ہے۔جسپریت بھمرا کی جگہ اب محمد سراج جنوبی افریقہ کے خلاف اگلے دونوں میچوں میں بھارتی ٹیم کا حصہ ہوں گے۔
خیال رہے کہ ہندوستان نے رواں ماہ کے شروع میں آسٹریلیا کوٹی20 سیریز میں1-2 سے شکست دی تھی جبکہ اب جنوبی افریقا کے خلاف تین میچوں کی سیریز میں 0-1 سے برتری حاصل ہے۔
تاہم، ورلڈ کپ سے قبل بھارتی ٹیم کی باؤلنگ میں مسائل کے خدشات پیدا ہوگئے ہیں جہاں بھونیشور کمار اور ارشدیپ سنگھ کے فائنل اوورز میں بھارت کو رنز روکنے میں مشکلات کا سامنا ہے، اسی لیے بھارت کو جسپریت بھمرا کے انجری سے بحالی کی امید تھی۔
بھارتی ٹیم کو جسپریت بھمرا کے علاوہ بلے باز دیپک ہودا کی فٹنس کے حوالے سے بھی پریشانی کا سامنا ہےکیونکہ جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز میں انجری کی وجہ سے وہ باہر ہوگئے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ کی انعامی رقم کا اعلان

Next Post

ہندوستانی انسانی وسائل کو مکمل طور پر استعمال کرنے کی ضرورت ہے : دھنکھر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل
کھیل

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل

2026-09-11
مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں
کھیل

مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں

2026-09-11
ہم نے دلیپ ٹرافی کا یہ خطاب ایک ٹیم کے طور پر جیتا ہے: ایشان کشن
کھیل

ہم نے دلیپ ٹرافی کا یہ خطاب ایک ٹیم کے طور پر جیتا ہے: ایشان کشن

2026-09-11
کھیل

بمراہ فٹ، ہرشیت کی جگہ یش ٹھاکر ہندوستانی ٹی-20 ٹیم میں شامل

2026-09-11
کھیل

پاکستان انڈر 19 ٹیم کو پناہ گزین سمجھ کر انگلینڈ میں احتجاج

2026-09-11
کھیل

میرا آندریوا کو شکست دے کر کوکو گاف یو ایس اوپن کے سیمی فائنل میں

2026-09-11
فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی
کھیل

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

2026-09-10
انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں
کھیل

انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں

2026-09-10
Next Post
این ڈی اے کے امیدوار‘ جگدیپ دھنکھڑ نائن صدر منتخب

ہندوستانی انسانی وسائل کو مکمل طور پر استعمال کرنے کی ضرورت ہے : دھنکھر

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.