بدھ, اگست 19, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

اب میں صدر کے عہدے کا الیکشن نہیں لڑوں گا: گہلوت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-09-30
in قومی خبریں
A A
مرکزی حکومت کو بھی پرانی پنشن اسکیم کولوگو کرنا چاہئے : گہلوت
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی اور نبین نے پارٹی کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد دی

سات مہینے بعد نتن نبین نے ٹیم کا اعلان کیا – وسندھرا راجے اور رام مادھو سمیت 13 افراد قومی نائب صدر مقرر

نئی دہلی// کانگریس صدر کے عہدہ کی دوڑ میں طویل عرصے سے خبروں میں رہنے والے راجستھان کے وزیر اعلی اشوک گہلوت نے آج واضح کردیا کہ وہ اب صدر کے عہدے کا الیکشن نہیں لڑیں گے ۔
مسٹر گہلوت نے یہاں کانگریس صدر سونیا گاندھی سے ملاقات کے بعد نامہ نگاروں سے کہا کہ راجستھان میں اتوار کو پیدا ہونے والا سیاسی بحران بدقسمتی تھا، ایسا نہیں ہونا چاہئے تھا اور اس کے لئے انہوں نے محترمہ گاندھی سے معافی مانگ لی ہے ۔ انہوں نے واضح کیا کہ وہ ایسے ماحول میں کانگریس صدر کے عہدہ کے لیے انتخاب نہیں لڑ سکتے اور انہوں نے اس بارے میں محترمہ گاندھی کو بھی آگاہ کر دیا ہے ۔ ان کا یہ بھی کہناتھا کہ پارٹی کے سابق صدر راہل گاندھی کو بھی انہوں نے اس کے بارے میں آگاہ کر دیا ہے ۔
سیاسی گھمسان کے درمیان راجستھان کا وزیر اعلی بنے رہنے سے متعلق سوال پر مسٹر گہلوت نے کہا کہ یہ فیصلہ ہائی کمان کا ہوتا ہے اوروہ وزیر اعلی کے طور پر برقرار رہیں گے یا نہیں، یہ فیصلہ کانگریس ہائی کمان کو کرنا ہے اور وہ فیصلے پر عمل کریں گے ۔ مسٹرگہلوت نے کہا کہ کانگریس کی روایت رہی ہے کہ لیجسلیچر پارٹی کے لیڈر کے انتخاب میں ایک سطرکی قرارداد منظور کی جاتی ہے ، لیکن راجستھان میں قانون ساز پارٹی کی میٹنگ سے پہلے جو کچھ ہوا وہ کانگریس کی روایت کے خلاف ہے ۔
دریں اثنا کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے کیرالہ میں بھارت جوڑو یاترا کے آخری دن پیدل یاترا کو دی جانے والی زبردست حمایت کے لیے ریاست کے عوام کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ یہاں کے لوگوں نے انہیں جو پیار دیا ہے ، وہ اس سے متاثر ہیں۔ اس کے لیے ان کا مقروض ہے ۔
مسٹر گاندھی نے انتہائی جذباتی انداز میں ٹویٹ کیا ‘‘گھر وہ ہے جہاں آپ کو پیار ملتا ہے اور اس لحاظ سے میرا گھر میرے لیے کیرالہ ہے ۔ میں کتنا ہی پیار دوں، مجھے یہاں کے لوگوں سے اس کے بدلے میں ہمیشہ اس سے زیادہ پیار ملتا ہے ۔ میں ہمیشہ کے ان کا مقروض رہوں گا۔ شکریہ۔’’
کیرالہ ریاستی کانگریس کے کارکنوں، پولیس، میڈیا اور دیگر سبھی کا شکریہ ادا کرتے ہوئے انہوں نے کہا ‘‘میں کانگریس اور یو ڈی ایف کے لیڈروں اور کارکنوں، کیرالہ پولیس، میڈیا کے اہلکاروں اور ہر اس فرد کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں جو اس خوبصورت ریاست میں بھارت جوڑو یاترا کا حصہ رہے ہیں’’۔
مسٹر گاندھی نے اس حمایت کو کانگریس کی مضبوطی اور اس کے عزم کی تکمیل کے لیے اہم بتاتے ہوئے کہا ‘‘آپ نے جو حمایت ہمیں دی ہے وہ ہمارے عزم کو اور مضبوط بناتی ہے اور ہماری ترقی کو مزید مضبوط کرتی ہے ’’۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اکتوبر میں سوچھ بھارت 2.0 مہم، ایک کروڑ کلو پلاسٹک کچرا ہٹایا جائے گا: ٹھاکر

Next Post

سری لنکائی حکومت ہر سال ہاتھیوں پر 2800 کروڑ روپے خرچ کرتی ہے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مودی اور نبین نے پارٹی کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد دی
قومی خبریں

مودی اور نبین نے پارٹی کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد دی

2026-08-18
سات مہینے بعد نتن نبین نے ٹیم کا اعلان کیا – وسندھرا راجے اور رام مادھو سمیت 13 افراد قومی نائب صدر مقرر
قومی خبریں

سات مہینے بعد نتن نبین نے ٹیم کا اعلان کیا – وسندھرا راجے اور رام مادھو سمیت 13 افراد قومی نائب صدر مقرر

2026-08-18
مردم شماری فارم سے او بی سی زمرے کو غائب کرنا بڑی سازش: انل جے ہند
قومی خبریں

مردم شماری فارم سے او بی سی زمرے کو غائب کرنا بڑی سازش: انل جے ہند

2026-08-18
گلا نائب صدر کون ہوگا ؟ بی جے پی کے ممکنہ امیدواروں میں کون کون ہو سکتے ہیں دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر وی کے سکسینہ اور بہار کے گورنر آریف محمد خان کے علاوہ جموںکشمیر کے ایل جی منوج سنہا کا بھی نام لیاجارہاہے
قومی خبریں

محض 24 گھنٹوں میں ہی سامنے آ گیا کہ کس کے دماغ میں ’نکسل‘ ہے: بی جے پی

2026-08-18
جوشی نے این ٹی اے میں کی جا رہی اصلاحات کا جائزہ لیا
قومی خبریں

جوشی نے این ٹی اے میں کی جا رہی اصلاحات کا جائزہ لیا

2026-08-18
پونا والا نے پھر دیا بی جے پی سے استعفیٰ
قومی خبریں

پونا والا نے پھر دیا بی جے پی سے استعفیٰ

2026-08-18
زرعی اور دیہی ترقی کے روڈ میپ پر 18 اگست کو بات چیت کریں گے شیوراج
قومی خبریں

زرعی اور دیہی ترقی کے روڈ میپ پر 18 اگست کو بات چیت کریں گے شیوراج

2026-08-18
قومی خبریں

برکس ماحولیاتی گروپ کی میٹنگ میں چار ترجیحات پر اتفاق

2026-08-18
Next Post
دنیش گونا وردنے بنے سری لنکا کے نئے وزیر اعظم

سری لنکائی حکومت ہر سال ہاتھیوں پر 2800 کروڑ روپے خرچ کرتی ہے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.