ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

اکتوبر میں سوچھ بھارت 2.0 مہم، ایک کروڑ کلو پلاسٹک کچرا ہٹایا جائے گا: ٹھاکر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-09-30
in قومی خبریں
A A
جموں و کشمیر میں میڈیا پر کوئی پابندی نہیں:ٹھاکر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

نئی دہلی// نوجوانوں کے امور اور کھیلوں کی وزارت یکم اکتوبر سے ایک ماہ تک ملک گیر سوچھ بھارت 2.0 مہم شروع کرے گی جس کا ہدف 10 ملین کلو گرام پلاسٹک کے فضلے کو جمع کرنے اور اسے ٹھکانے لگانے کا ہے ۔
جمعرات کو اس کا اعلان کرتے ہوئے نوجوانوں کے امور اور کھیلوں کے مرکزی وزیر انوراگ ٹھاکر نے کہا کہ یہ مہم یکم اکتوبر کو یوتھ افیئر کے محکمہ کی طرف سے پریاگ راج سے شروع کی جائے گی۔
ایک ویڈیو پیغام میں مسٹر ٹھاکر نے کہا کہ اپنے یوم آزادی کے خطاب میں وزیر اعظم نے پنچ پرن (پانچ قراردادوں) کے بارے میں بات کی تھی۔ ان میں سے ایک ترقی یافتہ ہندوستان کا ہدف تھا، جس میں صفائی بہت اہم کردار ادا کرتی ہے ۔ اسی لیے سوچھ بھارت 2.0 ہماری ترجیح ہے ۔
انہوں نے کہا کہ سوچھ بھارت 2.0 پروگرام پورے ملک کے 744 اضلاع کے چھ لاکھ گاووں میں نہرو یووا کیندر سنگٹھن (این وائی کے ایس) سے وابستہ یوتھ کلبوں اور قومی خدمت اسکیم سے وابستہ اداروں کے نیٹ ورک کے ذریعے منعقد کیا جا رہا ہے ۔
انہوں نے مزید کہا کہ گزشتہ سال پہلی مہم میں 75 لاکھ کلو گرام پلاسٹک ویسٹ کو ٹھکانے لگانے کے ہدف سے زیادہ صفائی کا کام کیا گیا تھا۔ اس بار اس کام کو ایک کروڑ کلو تک لے جانے کا ہدف ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

انڈین فارن سروس کے زیر تربیت افسران نے صدر جمہوریہ سے ملاقات کی

Next Post

اب میں صدر کے عہدے کا الیکشن نہیں لڑوں گا: گہلوت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی
قومی خبریں

دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی

2026-10-14
Next Post
مرکزی حکومت کو بھی پرانی پنشن اسکیم کولوگو کرنا چاہئے : گہلوت

اب میں صدر کے عہدے کا الیکشن نہیں لڑوں گا: گہلوت

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.