ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

مسافر کاروں پر چھ ایئر بیگ لگانا لازمی ہوگا: گڈکری

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-09-30
in قومی خبریں
A A
اسکریپ ری سائیکلنگ سنٹرکھولنے کے ضابطوں کو سہل بنایا جائے گا: نتن گڈکری
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

نئی دہلی//سڑک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کے وزیر نتن گڈکری نے کہا ہے کہ سڑک پر مسافروں کی حفاظت کے لیے ایم-1 کلاس کی کاروں کے لیے ایئر بیگ لگانا لازمی قرار دیا جائے گا۔
سلسلہ وار ٹویٹس میں مسٹرگڈکری نے کہا کہ تمام قیمتوں اور تمام قسم کی موٹر گاڑیوں میں سفر کرنے والے مسافروں کی حفاظت حکومت کی اولین ترجیح ہے ۔ مسافروں کی حفاظت کے پیش نظر اگلے سال یکم اکتوبر سے ایم-1 کلاس مسافر کاروں پر ایئر بیگ لگانا لازمی کر دیا جائے گا۔
انہوں نے کہا کہ آٹو انڈسٹری کو درپیش عالمی سپلائی چین بحران اورمائیکرو اکنامک منظر نامے کو مدنظر رکھتے ہوئے یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ تمام مسافر کاروں، ایم-1 کلاس کاروں پر کم از کم 6 ایئر بیگز کو لازمی قرار دینے کی تجویز پر اکتوبر2023 سے عمل کیا جائے ۔
مسٹرگڈکری کا کہنا ہے کہ اس سے قبل، پیچھے سے لگنے والی ٹکر کی صورت میں موٹر گاڑی کے مسافروں کی حفاظت کو بڑھانے کے لیے سنٹرل موٹر وہیکل رولز، 1989 میں ترمیم کرکے حفاظتی اقدامات کو بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔ اس سلسلے میں 14 جنوری کو ایک مسودہ نوٹیفکیشن جاری کیا گیا، جس میں آئندہ یکم اکتوبر کے بعد تیار ہونے والی تمام ایم -1 کلاس گاڑیوں کے اندر دونوں طرف اور دوسائیڈ سے کھلنے والے ایئربیگ فٹ کرنے کی تجویز دی گئی تھی۔ ان میں سے آگے کی سیٹوں پر سامنے منہ کرکے بیٹھنے والے مسافروں کے لئے ایئر بیگز اور پیچھے کی سیٹوں پربیٹھنے والے مسافروں کی حفاظت کے لئے گاڑی کے اندر دونوں جانب سے کھلنے والے پردے اورٹیوب نما ایئربیگ لگائے جانے کی تجویز تھی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

منشیات کی اسمگلنگ کے خلاف سی بی آئی کا ‘آپریشن گروڈ’

Next Post

انڈین فارن سروس کے زیر تربیت افسران نے صدر جمہوریہ سے ملاقات کی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی
قومی خبریں

دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی

2026-10-14
Next Post
ملک کل۶۷واں ےوم آزادی منا رہا ہے

انڈین فارن سروس کے زیر تربیت افسران نے صدر جمہوریہ سے ملاقات کی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.