منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

منشیات کی اسمگلنگ کے خلاف سی بی آئی کا ‘آپریشن گروڈ’

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-09-30
in قومی خبریں
A A
سینئر آئی اے ایس افسر نوین چودھری کے گھر پر سی بی آئی کا چھاپہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ  کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘ کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان

اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی

نئی دہلی// مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) نے جمعرات کو کہا کہ اس نے منشیات کے بین الاقوامی نیٹ ورک کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کے لیے ایک کثیر جہتی آپریشن شروع کیا ہے ، جس میں منشیات کی اسمگلنگ سے متعلق انٹیلی جنس کا اشتراک شامل ہے اور انٹرپول کے ذریعے قانون کے نفاذ کا ایک مربوط عمل جیسی چیزوں کو شامل کیا گیا ہے ۔
یہاں ایک بیان میں سی بی آئی نے کہا کہ ‘آپریشن گروڈ’ کے نام سے اس آپریشن کا مقصد بین الاقوامی سطح پر منشیات کی اسمگلنگ میں ملوث آپریٹرز، اراکین، پیداواری علاقوں اور اس سے منسلک عناصر کے خلاف کارروائی کرنا ہے ۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ انٹرپول اور نارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی) کے ساتھ قریبی تال میل قائم کرنے کے لیے ایک عالمی مہم کا آغاز کیا گیا ہے تاکہ بحر ہند کے علاقے پر خصوصی توجہ مرکوز کرتے ہوئے منشیات اور سائیکو ٹراپک مادوں کی غیر قانونی اسمگلنگ سے نمٹا جا سکے ۔ منشیات کی اسمگلنگ کے بین الاقوامی نیٹ ورکس کو پکڑنے کے لیے بین الاقوامی سطح پر قانون کے نفاذ کی ضرورت ہوتی ہے ۔
سی بی آئی نے کہا کہ سی بی آئی اور این سی بی معلومات کے تبادلے ، تجزیہ اور آپریشنل معلومات حاصل کرنے کے لیے تمام ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی پولیس کے ساتھ قریبی تال میل میں کام کر رہی ہیں۔ مہم کے دوران ہندستان کی کئی ریاستوں میں منشیات ضبط کی گئی ہیں اور متعلقہ لوگوں کو گرفتار کیا گیا ہے ۔ تقریباً 6600 مشتبہ افراد سے تفتیش کی گئی، 127 معاملات درج کیے گئے اور چھ مفروروں سمیت 175 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

دہلی میں تعلیمی انقلاب کی وجہ سے بچوں کے اعتماد میں اضافہ ہوا ہے : سسودیا

Next Post

مسافر کاروں پر چھ ایئر بیگ لگانا لازمی ہوگا: گڈکری

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ   کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘  کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان
اہم ترین

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ  کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘ کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان

2026-09-01
اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی
قومی خبریں

اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی

2026-08-31
سونم وانگچک معاملے پر کھرگے کا مرکز پر حملہ، بولے- جنتر منتر کا واقعہ جمہوریت پر سیاہ دھبہ
قومی خبریں

سونم وانگچک معاملے پر کھرگے کا مرکز پر حملہ، بولے- جنتر منتر کا واقعہ جمہوریت پر سیاہ دھبہ

2026-08-31
زمین کے ریکارڈ اور ڈیجیٹل لون کو جوڑنے کے لیے وزارتِ دیہی ترقی اور آر بی آئی کے درمیان میٹنگ
قومی خبریں

زمین کے ریکارڈ اور ڈیجیٹل لون کو جوڑنے کے لیے وزارتِ دیہی ترقی اور آر بی آئی کے درمیان میٹنگ

2026-08-31
پی ایم مودی نے ہندستان سے اولمپک میں رسائی بڑھانے، 2036 کھیلوں کی تیاریاں ابھی سے شروع کرنے پر زور دیا
قومی خبریں

وزیر اعظم نے وکرم یان بنانے والی کمپنی اسکائی روٹ کے بانیوں کو مبارکباد دی

2026-08-31
وانگچک کی حالت مستحکم، لیکن علاج سے کیا انکار: صفدر جنگ ہسپتال
قومی خبریں

وانگچک کی حالت مستحکم، لیکن علاج سے کیا انکار: صفدر جنگ ہسپتال

2026-08-31
وانگچک کوجنترمنتر سے ہٹانا ،طلبا کی آواز دبانا غلط : راہل
قومی خبریں

وانگچک کوجنترمنتر سے ہٹانا ،طلبا کی آواز دبانا غلط : راہل

2026-08-31
قومی خبریں

ویشنو اور دھامی نے دکھائی رام نگر-دہرادون ایکسپریس کو ہری جھنڈی

2026-08-31
Next Post
اسکریپ ری سائیکلنگ سنٹرکھولنے کے ضابطوں کو سہل بنایا جائے گا: نتن گڈکری

مسافر کاروں پر چھ ایئر بیگ لگانا لازمی ہوگا: گڈکری

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.