جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

وفاقی وزیر داخلہ کا جموں کشمیر کا دورہ موخر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-09-28
in اہم ترین
A A
وفاقی وزیر داخلہ کا جموں کشمیر کا دورہ موخر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

جموں//
جموں وکشمیر بھاجپا یونٹ کے صدر رویندر رینا نے منگل کے روز کہا کہ وزیر داخلہ امیت شاہ اب یکم اکتوبر کی بجائے ۴؍اکتوبر کو جموں وکشمیر کے دورے پر آرہے ہیں۔
رینا نے کہا کہ چونکہ وزیر اعظم ٹوکیو روانہ ہوئے ہیں جس کے پیش نظر وزیر داخلہ کو دو چار دن دہلی میں ہی قیام کرنے کی صلاح دی گئی۔
مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ اب چار اکتوبر کو جموں وکشمیر کے دورے پر آرہے ہیں۔
بھاجپا کے جموں وکشمیر یونٹ کے صد ررویندر رینا نے نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران بتایا کہ جاپان کے وزیر اعظم کی آخر ی رسومات کے سلسلے میں وزیر اعظم مودی پیر کی شام ٹوکیو روانہ ہوئے ۔انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم نے امیت شاہ کو دہلی میں ہی دو چار دن قیام کرنے کی صلاح دی ہے ۔
بی جے پی یونت صدرنے بتایا کہ وزارت داخلہ کے دفتر سے فون کال موصول ہوئی جس میں بتایا گیا کہ اب وزیر داخلہ چار اکتوبر کو جموں وکشمیر آ رہے ہیں۔انہوں نے بتایا کہ راجوری میں یکم اکتوبر کو جو ریلی ہونے جارہی تھی وہ اب چار اکتوبر کو ہوگی جس کے بعد وزیر داخلہ اگلے دن یعنی پانچ اکتوبر کو کشمیر کا دورہ کریں گے ۔
بتادیں کہ امت شاہ یکم اور دو اکتوبر کو جموں وکشمیر کے دورے پر آنے والے تھے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سرینگر جموںشاہراہ پر میوہ ٹرکوں کی آمدورفت کو ترجیح دی جائے :بخاری

Next Post

بجبہاڑہ میں مقامی شہری کی لاش برآمد:پولیس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے
اہم ترین

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

2026-06-04
شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین
اہم ترین

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

2026-06-04
 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری
اہم ترین

 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری

2026-06-04
اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط
اہم ترین

اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط

2026-06-04
ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی
اہم ترین

ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی

2026-06-04
دہشت گردی سے متعلق مقدمے  میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے
اہم ترین

دہشت گردی سے متعلق مقدمے میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے

2026-06-04
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
اہم ترین

 کانگریس کا مہنگائی بے روزگاری اور  پرچہ لیک ہونے کے خلاف احتجاج

2026-06-04
وزیر اعلیٰ حکومت کو  وفاداری کی پریڈوں تک   محدود کر رہے ہیں: شرما
اہم ترین

وزیر اعلیٰ حکومت کو وفاداری کی پریڈوں تک  محدود کر رہے ہیں: شرما

2026-06-04
Next Post
بارہمولہ میں دریائے جہلم سے تین دنوں سے لاپتہ شخص کی لاش بر آمد

بجبہاڑہ میں مقامی شہری کی لاش برآمد:پولیس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.