ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

’فضائی نگرانی کے دوران راز داری کو یقینی بنایا جا رہا ہے‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-09-28
in اہم ترین
A A
’سرینگر کی فضائی نگرانی کیلئے جدید ڈرونز کا استعمال کیا جا رہا ہے ‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

سرینگر//
سرینگر پولیس کا کہنا ہے کہ راز داری کو یقینی بنانے کے لئے شہر میں صرف عوامی علاقوں کی فضائی نگرانی رکھی جا رہی ہے ۔
بتادیں کہ پولیس ہائی ریزولیشن کمیرے والے ڈرونز کا استعمال کرکے سری نگر کے مشتبہ مقامات کی فضائی نگرانی رکھ رہی ہے ۔
پولیس کا کہنا ہے کہ اس کا مقصد سماج دشمن عناصر، مجرموں، جنگجوؤں اور جنگجو اعانت کاروں کی تلاش کرنا ہے ۔
سرینگر پولیس نے ا پنے ٹویٹر ہینڈل پر ایک ٹویٹ میں کہا’’ہماری فضائی نگرانی ٹیمیں ہائی ریزولیشن کیمروں کے استعمال سے چوکس نظر رکھتے ہوئے مجرموں اور مفروروں وغیرہ کی تلاش میں ہے ‘‘۔
ٹویٹ میں مزید کہا گیا کہ صرف عوامی علاقوں کی نگرانی رکھی جا رہی ہے تاکہ راز داری کو یقینی بنایا جا سکے ۔
پولیس نے ا پنے ٹویٹر ہینڈل پر شہر خاص کے کسی عوامی علاقے کی ایک کلپ بھی اپ لوڈ کی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سب انسپکٹر بھرتی گھوٹالہ:پولیس کانسٹیبل سمیت مزید۵ گرفتار

Next Post

سرینگر جموںشاہراہ پر میوہ ٹرکوں کی آمدورفت کو ترجیح دی جائے :بخاری

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
’اسمبلی انتخابات ۳۷۰ کی بحالی کے کھوکھلے نعرے پر نہیں لڑا جاسکتا‘

سرینگر جموںشاہراہ پر میوہ ٹرکوں کی آمدورفت کو ترجیح دی جائے :بخاری

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.