بدھ, اگست 19, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

جاپان کے سابق وزیراعظم کی آخری رسومات، غیرملکی رہنماؤں کی آمد جاری

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-09-27
in عالمی خبریں
A A
جاپان کے سابق وزیراعظم کی آخری رسومات، غیرملکی رہنماؤں کی آمد جاری
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

کشنر نیتن یاہو سے ملاقات کرکے ٹرمپ کے غزہ منصوبے کو آگے بڑھائیں گے

انڈونیشیا کے فلوریس میں ایک اور شدید زلزلے کے جھٹکے، دو روز قبل آنے والے آفٹر شاکس میں 53 افراد ہلاک

ٹوکیو//
جاپان کے سابق مقتول وزیراعظم شنزو آبے کی باضابطہ آخری رسومات میں شرکت کے لیے کئی ملکوں کی اہم شخصیات ٹوکیو پہنچ گئیں۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق جاپان کے سابق وزیراعظم شنزو آبے کی سرکاری طور پر آخری رسومات میں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے شرکت کی۔ اس موقع پر انہوں نے جاپان کے ہم منصب سے بھی ملاقات کی۔
رپورٹس کے مطابق شنزو آبے کی آخری رسومات میں چار ہزار ملکی اور ایک ہزار غیر ملکی اعلیٰ شخصیات کی شرکت متوقع ہے۔
سابق وزیراعظم شنزو آبے کے اعزاز میں گارڈ آف آنر کے طور پر 19 توپوں کی سلامی بھی دی گئی۔
دوسری جانب شنزو آبے کی آخری رسومات کی تقریب پر11 ملین ڈالر سے زائد رقم خرچ کرنے پرعوام سراپا احتجاج ہیں۔ ٹوکیو میں احتجاج کے باعث سیکیورٹی اہلکاروں کی اضافی نفری بھی تعینات کردی گئی ہے۔
واضح رہے کہ جاپان کے سابق وزیراعظم شنزو آبے پر 8 جولائی کو انتخابی ریلی میں قاتلانہ حملہ ہوا تھا جس میں سابق جاپانی وزیراعظم ہلاک ہوگئے تھے اور حملہ آور کو گرفتار کر لیا گیا تھا۔
یاد رہے کہ شنزو ابے پہلے 2006 سے 2007 اور پھر 2012 سے 2020 تک جاپان کے وزیراعظم رہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وزیر اعظم کا 30-29ستمبر کو گجرات کا دورہ ,متعدد ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کریں گے

Next Post

درجنوں یہودی آباد کاروں کا دوسرے روز بھی مسجد اقصیٰ پر دھاوا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشنر نیتن یاہو سے ملاقات کرکے ٹرمپ کے غزہ منصوبے کو آگے بڑھائیں گے
عالمی خبریں

کشنر نیتن یاہو سے ملاقات کرکے ٹرمپ کے غزہ منصوبے کو آگے بڑھائیں گے

2026-08-18
انڈونیشیا کے فلوریس میں ایک اور شدید زلزلے کے جھٹکے، دو روز قبل آنے والے آفٹر شاکس میں 53 افراد ہلاک
عالمی خبریں

انڈونیشیا کے فلوریس میں ایک اور شدید زلزلے کے جھٹکے، دو روز قبل آنے والے آفٹر شاکس میں 53 افراد ہلاک

2026-08-18
ٹرمپ کا امریکہ-جنوبی کوریا کی فوجی مشقوں میں ‘بڑی کمی’ کا اعلان
عالمی خبریں

ٹرمپ کا امریکہ-جنوبی کوریا کی فوجی مشقوں میں ‘بڑی کمی’ کا اعلان

2026-08-18
مکہ معاہدہ ایک نئے دور کی علامت
عالمی خبریں

مکہ معاہدہ ایک نئے دور کی علامت

2026-08-18
پوپ لیو کا مطالبہ: مغربی کنارے میں تشدّد بند کیا جائے
عالمی خبریں

پوپ لیو کا مطالبہ: مغربی کنارے میں تشدّد بند کیا جائے

2026-08-18
عالمی خبریں

آسٹریلیا: بونڈی بیچ حملے کے بعد نیو ساؤتھ ویلز میں بندوق واپسی اسکیم شروع ہوگی

2026-08-18
عالمی خبریں

روس کے بیلگورود پر یوکرین کے میزائل حملے میں کم از کم 6 افراد ہلاک

2026-08-18
عالمی خبریں

بنگلہ دیش کی طارق کے دورہ ہند کے لیے ‘سازگار ماحول’ بنانے کی اپیل

2026-08-18
Next Post
اسرائیلی فوج کا مسجد اقصی پر دھاوا، نمازیوں پر سٹن گرینیڈز اور آنسو گیس کا استعمال

درجنوں یہودی آباد کاروں کا دوسرے روز بھی مسجد اقصیٰ پر دھاوا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.