بدھ, اگست 19, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

درجنوں یہودی آباد کاروں کا دوسرے روز بھی مسجد اقصیٰ پر دھاوا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-09-28
in عالمی خبریں
A A
اسرائیلی فوج کا مسجد اقصی پر دھاوا، نمازیوں پر سٹن گرینیڈز اور آنسو گیس کا استعمال

Isreal

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

کشنر نیتن یاہو سے ملاقات کرکے ٹرمپ کے غزہ منصوبے کو آگے بڑھائیں گے

انڈونیشیا کے فلوریس میں ایک اور شدید زلزلے کے جھٹکے، دو روز قبل آنے والے آفٹر شاکس میں 53 افراد ہلاک

غزہ//
اسرائیل میں نئے عبرانی سال کے موقعے پر انتہا پسند یہودیوں نے مسلمانوں کے مقدس مقام مسجد اقصیٰ پر دھاوا بولنے اور مقدس مقام کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔
درجنوں اسرائیلی آباد کاروں نے منگل کو یہودیوں کے نئے سال کی تعطیل کے دوسرے دن مراکشی گیٹ کی سمت سے لگاتار دوسرے دن مسجد اقصیٰ پر دھاوا بول دیا۔
یروشلم میں اسلامک اینڈومنٹ اتھارٹی نے اطلاع دی ہے کہ درجنوں آباد کاروں نے یکے بعد دیگرے گروہوں میں مسجد پر دھاوا بولا اور قابض پولیس کی سخت حفاظت میں تلمودی رسوم ادا کیں۔
فلسطینی خبر رساں ایجنسی’وفا‘ نے اطلاع دی ہے کہ اسرائیلی فوج نے مسجد اقصیٰ پر ایک ڈرون کے ذریعے مسجد اقصیٰ میں یہودی آباد کاروں کی دراندازی کی نگرانی کی۔
مسجد اقصیٰ پر دو دنوں میں یہ دوسری یلغار ہے، کیونکہ پولیس اور اسرائیلی فورسز کے سخت حفاظتی انتظامات کے درمیان پیر کے روز درجنوں آباد کاروں نے ٹیمپل ماؤنٹ پر دھاوا بول دیا۔
فلسطینی ہلال احمرنے پیر کو بتایا کہ یروشلم کے پرانے شہر باب الاسباط کے قریب اسرائیلی فورسز کے حملے میں 3 فلسطینی زخمی ہو گئے۔
اسرائیلی فوج نے یہودیوں کی تعطیلات کے دوران مغربی کنارے پر جامع "سیکیورٹی کورڈن” نافذ کرنے اور 25 ستمبر کو سال نو کی شام سے 18 اکتوبر تک غزہ کے ساتھ چوکیوں کو بند کرنے کا اعلان کیا تھا۔
یہودیوں کے نئے سال کی تعطیل کے موقع پر اتواراکو سرائیلی پولیس نے القدس میں ہائی الرٹ کیا ہے۔
منگل کے روز اسرائیلی پولیس نے چالیس سال سے کم عمر کے نمازیوں کو مسجد میں داخل ہونے یا مسجد اقصیٰ کے اندر فجر کی نماز ادا کرنے سے روک دیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جاپان کے سابق وزیراعظم کی آخری رسومات، غیرملکی رہنماؤں کی آمد جاری

Next Post

امریکا یوکرین کو سویلین سکیورٹی امداد کیلئے 45کروڑ ڈالرز سے زائد رقم دے گا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشنر نیتن یاہو سے ملاقات کرکے ٹرمپ کے غزہ منصوبے کو آگے بڑھائیں گے
عالمی خبریں

کشنر نیتن یاہو سے ملاقات کرکے ٹرمپ کے غزہ منصوبے کو آگے بڑھائیں گے

2026-08-18
انڈونیشیا کے فلوریس میں ایک اور شدید زلزلے کے جھٹکے، دو روز قبل آنے والے آفٹر شاکس میں 53 افراد ہلاک
عالمی خبریں

انڈونیشیا کے فلوریس میں ایک اور شدید زلزلے کے جھٹکے، دو روز قبل آنے والے آفٹر شاکس میں 53 افراد ہلاک

2026-08-18
ٹرمپ کا امریکہ-جنوبی کوریا کی فوجی مشقوں میں ‘بڑی کمی’ کا اعلان
عالمی خبریں

ٹرمپ کا امریکہ-جنوبی کوریا کی فوجی مشقوں میں ‘بڑی کمی’ کا اعلان

2026-08-18
مکہ معاہدہ ایک نئے دور کی علامت
عالمی خبریں

مکہ معاہدہ ایک نئے دور کی علامت

2026-08-18
پوپ لیو کا مطالبہ: مغربی کنارے میں تشدّد بند کیا جائے
عالمی خبریں

پوپ لیو کا مطالبہ: مغربی کنارے میں تشدّد بند کیا جائے

2026-08-18
عالمی خبریں

آسٹریلیا: بونڈی بیچ حملے کے بعد نیو ساؤتھ ویلز میں بندوق واپسی اسکیم شروع ہوگی

2026-08-18
عالمی خبریں

روس کے بیلگورود پر یوکرین کے میزائل حملے میں کم از کم 6 افراد ہلاک

2026-08-18
عالمی خبریں

بنگلہ دیش کی طارق کے دورہ ہند کے لیے ‘سازگار ماحول’ بنانے کی اپیل

2026-08-18
Next Post
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ

امریکا یوکرین کو سویلین سکیورٹی امداد کیلئے 45کروڑ ڈالرز سے زائد رقم دے گا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.