بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

ملک میں کورونا سے 83 اموات

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-03-26
in قومی خبریں
A A
کورونا معاملات میں کمی کا رجحان جاری دونوں صوبوں میں ۱۶ نئے کیس درج
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

نئی دہلی//ملک میں کورونا کے کیسز میں تیزی سے آ رہی کمی کے درمیان گزشتہ 24 گھنٹوں میں اس وبا سے 83 مریضوں کی موت ہوئی ہے، جس کے ساتھ ہی اب تک کورونا سے اموات کی کل تعداد 25 ہو گئی ہے۔ یہ پانچ لاکھ 16 ہزار 755 ہو گئی ہے۔
مرکزی وزارت صحت کی طرف سے جمعہ کو جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں میں 1685 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جس کےنتیجے میں کیسز کی کل تعداد چار کروڑ 30 لاکھ 16 ہزار 372 تک پہنچ گئی ہے۔ اس کے ساتھ ہی 2499 افراد کے وبا سےنجات پانے کے بعد اس وبا سے صحتیاب ہونے والوں کی کل تعداد چار کروڑ 24 لاکھ 78 ہزار 87 ہوگئی ہے۔ اسی دوران فعال کیسز کی تعداد 897 کم ہو کر 21530 رہ گئی ہے۔ قابل ذکر ہے کہ ملک میں کورونا سے اموات کی شرح 1.20 فیصد، صحت یاب ہونے کی شرح 98.75 فیصد اورکورونا پوزیٹیوٹی ریٹ 0.05 فیصد ہے۔
کیرالا میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں، 289 کی کمی آنےکے بعد ان کی فعال کیسز کم ہو 5629 رہ گئی۔ وہیں773 افراد کے صحتیاب ہونے کے بعد اس سے چھٹکارا پانے والوں کی تعداد 64 لاکھ 56 ہزار 428 ہو گئی ہے جبکہ ہلاکتوں کی تعداد 67 ہزار 550 ہو گئی ہے۔
مہاراشٹر میں فعال کیسز 119 کم ہو کر 4970 پر آ گئے ہیں۔ اس دوران ریاست میں 255 افراد کے صحتیاب ہونے کے بعد اس وبا کو شکست دینے والوں کی تعداد بڑھ کر 7724214 ہو گئی۔ ریاست میں اموات کی تعداد 143772 ہو گئی ہے۔
کرناٹک میں فعال کیسز کی تعداد 10 کم ہوکر 1834 ہوگئی ہے۔ اس دوران 117 مریضوں کے صحتیاب ہونے کے بعد اس وبا سے نجات پانے والوں کی کل تعداد 3903201 ہوگئی ہے۔ اس کے ساتھ ہی ریاست میں دو اور مریضوں کی موت سے ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 40044 ہو گئی ہے۔
(یواین آئی)

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سعودی عرب نے فٹ بال عالمی کپ ٹورنامنٹ کے لیے کوالیفائی کر لیا

Next Post

دہلی کے تین کارپوریشنوں کو ضم کرنے کا بل لوک سبھا میں پیش

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ملک کل۶۷واں ےوم آزادی منا رہا ہے
قومی خبریں

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

2026-07-21
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
قومی خبریں

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

2026-07-21
کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا
قومی خبریں

کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا

2026-07-21
پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے
قومی خبریں

پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے

2026-07-21
’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘
اہم ترین

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

2026-07-18
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
قومی خبریں

فوجی سربراہ نے مشرقی کمان کا دورہ کر کے سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا

2026-07-16
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

راہل کی دہرادون مہم سے ڈری حکومت، پریڈ گراؤنڈ کی اجازت منسوخ کی: کانگریس

2026-07-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

بی جے پی میں شامل ہوئے آپ کے کونسلر وکاس ٹانک

2026-07-16
Next Post
دہلی کے تین کارپوریشنوں کو ضم کرنے کا بل لوک سبھا میں پیش

دہلی کے تین کارپوریشنوں کو ضم کرنے کا بل لوک سبھا میں پیش

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.