ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

مرکزی حکومت نے’نفرت پھیلانے‘ والے یوٹیوب کی ۴۵ویڈیوز پر لگائی پابندی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-09-27
in مقامی خبریں
A A
وزارت اطلاعات و نشریات نے۴ پاکستانی یوٹیوب چینلز سمیت ۲۲ کو بلاک کیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

نئی دہلی//
حکومت نے نفرت پھیلانے اور فرقہ وارانہ ہم آہنگی کو بگاڑنے والی۴۵یوٹیوب ویڈیوز پر پابندی لگا دی ہے ۔
وزارت اطلاعات و نشریات نے انفارمیشن ٹیکنالوجی رولز۲۰۲۱کے تحت اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے سوشل میڈیا پلیٹ فارم یوٹیوب سے۱۰یوٹیوب چینلز کی ۴۵ویڈیوز پر پابندی لگانے کی ہدایت کی ہے ۔
یہ ہدایت گزشتہ۲۳ستمبر سے نافذ العمل ہے ۔ان ویڈیوز کو۲۵ء۱کروڑ سے زیادہ لوگ دیکھ چکے ہیں۔
وزارت نے کہا ہے کہ ان ویڈیوز میں مذہبی برادریوں کے درمیان نفرت پھیلانے کے مقصد سے فرضی خبریں اور اس طرح کے کلیپنگ ڈالی گئی ہیں جن میں پھیر بدل کیا گیا ہے ۔ ان میں کئی فرضی دعوے کیے گئے ہیں جیسے کہ حکومت کچھ برادریوں کے مذہبی حقوق واپس لے رہی ہے اور ملک میں خانہ جنگی کا اعلان کر دیا گیا ہے ۔
حکومت کا کہنا ہے کہ اس طرح کی ویڈیوز سے فرقہ وارانہ ہم آہنگی میں خلل پڑنے اور امن و امان کی صورتحال خراب ہونے کا خدشہ ہے ۔
کچھ ویڈیوز میں اگنی پتھ اسکیم، مسلح افواج، قومی سلامتی کے آلات اور کشمیر کے بارے میں غلط معلومات پھیلائی جا رہی ہیں۔ ان میں پیش کیا گیا مواد جھوٹے اور دوست ممالک کے ساتھ سلامتی اور تعلقات کے پیش نظر انتہائی حساس ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’جمہوری آزاد پارٹی‘:آزاد کا نئی پارٹی کا اعلان‘کہا کسی سے دشمنی نہیں

Next Post

’آپ کسی کو بیوقوف نہیں بنا رہے ہیں ‘:وزیر خارجہ کا ایف ۱۶ پیکیج پر طنز

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت

’آپ کسی کو بیوقوف نہیں بنا رہے ہیں ‘:وزیر خارجہ کا ایف ۱۶ پیکیج پر طنز

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.