بدھ, ستمبر 9, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

آسٹریلیا کاجون میں تمام فارمیٹس کے لیے سری لنکا کا دورہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-03-26
in کھیل
A A
آسٹریلیا کاجون میں تمام فارمیٹس کے لیے سری لنکا کا دورہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں

تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار

کولمبو// آسٹریلیا کی مردوں کی کرکٹ ٹیم تمام فارمیٹس (ٹیسٹ، ون ڈے، ٹی 20) کے لیے جون میں سری لنکا کا دورہ کرے گی۔
سری لنکا کرکٹ نے جمعہ کو دورے کی تصدیق کی۔
دونوں ٹیمیں اس دورے میں پانچ ون ڈے، تین ٹی ٹوئنٹی اور دو ٹیسٹ میچ کھیلیں گی۔ کولمبو، کینڈی اور گالے میچوں کی میزبانی کریں گے جبکہ گالے دونوں ٹیسٹ میچوں کی میزبانی کرے گا۔ آسٹریلوی ٹیم تقریباً پانچ سال بعد سری لنکا کا دورہ کرے گی۔
دورے کا آغاز 7 جون کو کولمبو کے آر پریماداسا اسٹیڈیم میں دو ٹی20 انٹرنیشنل میچوں سے ہوگا۔ اس کے بعد ٹیمیں تیسرے ٹی20 اور پہلے دو ون ڈے کے لیے کینڈی جائیں گی، جب کہ بقیہ تین ون ڈے میچوں کے لیے ٹیمیں دوبارہ کولمبوواپس آئیں گی اور پھر 29 ​​جون سے شروع ہونے والی ٹیسٹ سیریز کے لیے گالےجائیں گی۔ قابل ذکر ہے کہ آخری بارجب آسٹریلیا نے سری لنکا کا دورہ کیا تھا تواس نے سری لنکا کو ٹیسٹ سیریز میں 3-0 سے کلین سویپ کیا تھا۔
سری لنکا کرکٹ کے سی ای او ایشلے ڈی سلوا نے کہا، "ہم کچھ دلچسپ کرکٹ کے منتظر ہیں، خاص طور پر یہ دیکھتے ہوئے کہ آسٹریلیا پانچ سال بعد سری لنکا کا دورہ کر رہا ہے۔ ٹی ٹوئنٹی سیریز سے ہماری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی تیاریوں میں مدد ملے گی، جبکہ ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز بھی ہمارے لیے بہت اہم ایونٹس ہیں کیونکہ ہمارا مقصد آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ رینکنگ میں اوپر جانا ہے اور 2023 کے آئی سی سی مینز ورلڈ کپ کے لیے بھی کمرکسنا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

نئے کپتانوں کی قیادت میں سی ایس کے اورکے کےآرکا مقابلہ

Next Post

سعودی عرب نے فٹ بال عالمی کپ ٹورنامنٹ کے لیے کوالیفائی کر لیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں
کھیل

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں

2026-09-08
تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار
کھیل

تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار

2026-09-08
کھیل

شفالی ورما کو آؤٹ کرنے کے بعد فاطمہ ثناء پر سینڈ آف اشارے کے لیے جرمانہ لگایا گیا

2026-09-08
کھیل

راہل دراوڈ کے ساتھ اپنی تیاری کے بارے میں کافی بات چیت کی ہے: پڈیکل

2026-09-08
کھیل

کرن سنگھ نے آئی ٹی ایف ایم 15 بالی میں سنگلز خطاب جیتا

2026-09-08
کھیل

مارک کولس زمبابوے خواتین ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر

2026-09-08
کھیل

این سری رام بالاجی کی دوسرے راؤنڈ میں شکست کے ساتھ یو ایس اوپن میں ہندستان کا سفر ختم

2026-09-08
وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا
کھیل

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا

2026-09-06
Next Post
سعودی عرب نے فٹ بال عالمی کپ ٹورنامنٹ کے لیے کوالیفائی کر لیا

سعودی عرب نے فٹ بال عالمی کپ ٹورنامنٹ کے لیے کوالیفائی کر لیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.