ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

صدر مرمو تریپورہ میں ڈیجیٹل میوزیم کا رکھیں گی سنگ بنیاد

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-09-25
in قومی خبریں
A A
ملک کل۶۷واں ےوم آزادی منا رہا ہے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

اگرتلہ//صدر جمہوریہ ہہند دروپدی مرمو 14 اکتوبر کو تریپورہ کے اپنے مجوزہ دورے کے دوران 105 سال پرانے تاریخی پشپابنتا پلیس میں ڈیجیٹل میوزیم کا سنگ بنیاد رکھیں گی۔
ریاستی وزیر سیاحت پرنجیت سنگھا رائے نے نامہ نگاروں کو بتایا کہ ان کے محکمہ نے ایک صدی پرانے محل کو ڈیجیٹل میوزیم میں تبدیل کرنے کی تجویز کو قبول کر لیا ہے اور اس کے لیے 40 کروڑ روپے کی منظوری دی ہے ۔ محترمہ مرمو، جو عہدہ سنبھالنے کے بعد پہلی بار شمال مشرقی ریاست کا دورہ کر رہی ہیں، نے میوزیم کا سنگ بنیاد رکھنے کے لیے اپنی رضامندی دے دی ہے ۔
انہوں نے کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) ریاست میں سیاحت کی صنعت کی ترقی کے لیے سنجیدگی سے کام کر رہی ہے اور گزشتہ چار سالوں میں سیاحت کے شعبے میں انقلابی اصلاحات کی گئی ہیں، جس کی وجہ سے سیاحوں مقامات کی سیر کرنے والوں کی تعداد میں کئی گنا اضافہ ہوا ہے ۔ تمام تاریخی اور قدرتی سیاحتی مقامات کی تزئین و آرائش اور جدید سہولیات سے آراستہ کیا گیا ہے اور انہیں جدیس سہولیات سے لیس کیا گیا ہے ۔ اس کے علاوہ ہوٹل، فوڈ پارکس اور ٹرانسپورٹ سمیت دیگر خدمات کو سیاحوں کے لیے سازگار انتظامات کے دائرے میں لایا گیا ہے ۔
وزیر نے کہا کہ تریپورہ اپنی قدرتی خوبصورتی اور سیاحتی مقامات کی وجہ سے ملک کے سیاحوں کے لیے پسندیدہ ریاست بن گئی ہے ۔ تریپورہ سندری مندر میں ایک ہی کمپلیکس میں تمام 51 شکتی دیویوں کی مورتیاں قائم کرنے کا کام شروع ہوگیا ہے وزارت سیاحت نے مندر کے علاقے میں تزئین و آرائش اور سہولیات کے اضافے کے لیے 44 کروڑ روپے کی منظوری دی ہے ۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہندوستان کے گیند بازوں کے رنگ میں لوٹنے کا انتظار

Next Post

راہل نے اتر پردیش، اتراکھنڈ میں ہونے والے واقعات پر گہری تشویش کا اظہار کیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی
قومی خبریں

دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی

2026-10-14
Next Post
حکومت عوام کے تئیں ذمہ دار نہیں ہے: راہل

راہل نے اتر پردیش، اتراکھنڈ میں ہونے والے واقعات پر گہری تشویش کا اظہار کیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.