ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

راہل نے اتر پردیش، اتراکھنڈ میں ہونے والے واقعات پر گہری تشویش کا اظہار کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-09-25
in قومی خبریں
A A
حکومت عوام کے تئیں ذمہ دار نہیں ہے: راہل
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

نئی دہلی//کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے ہفتہ کو اتر پردیش کے مراد آباد اور اتراکھنڈ کے رشی کیش میں لڑکیوں کے ساتھ تشدد کے واقعات پر گہری تشویش ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ ملک تب ہی ترقی کرسکتا ہے جب اس ملک کی خواتین محفوظ ہوں گی۔
مسٹر راہل گاندھی نے کہا کہ یہ دونوں واقعات دل دہلا دینے والے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وہ بھارت جوڑو یاترا میں لڑکیوں سے مل رہے ہیں اور سن رہے ہیں لیکن ان کا پختہ یقین ہے کہ جب تک ملک کی خواتین محفوظ نہیں ہوں گی ترقی ممکن نہیں ہے ۔
انہوں نے ٹویٹ کیاکہ "مراد آباد اور اتراکھنڈ میں نوجوان لڑکیوں کے ساتھ جو واقعات ہوئے ہیں، اس نے سب کے دل کو ہلا کر رکھ دیا ہے ۔ بھارت جوڑو یاترا میں، میں بہت سے باصلاحیت لڑکیوں سے مل رہا ہوں، سن رہا ہوں۔ ایک بات توواضح ہے ، ہمارے ہندوستان میں ترقی تب ہی ہوگی جب ملک کی خواتین محفوظ ہوں گی۔’’

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

صدر مرمو تریپورہ میں ڈیجیٹل میوزیم کا رکھیں گی سنگ بنیاد

Next Post

جدید مسائلوں کو حل کرنے میں گاندھی کی اہمیت آج بھی برقرار: دھنکڑ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی
قومی خبریں

دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی

2026-10-14
Next Post
این ڈی اے کے امیدوار‘ جگدیپ دھنکھڑ نائن صدر منتخب

جدید مسائلوں کو حل کرنے میں گاندھی کی اہمیت آج بھی برقرار: دھنکڑ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.