جمعرات, جولائی 10, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

’ ایل جی کی ملاقات‘ :موقعہ پر ہی شکایات کاازالہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-09-22
in اہم ترین
A A
’ ایل جی کی ملاقات‘ :موقعہ پر ہی شکایات کاازالہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وادی کی سیاحت میںبے مثال اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے :ایل جی

جموںکشمیر ہی نہیں بلکہ دنیا بھر کے ممالک شدید گرمی کی زدمیں ہیں

سری نگر//
لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا نے آج سول سیکرٹریٹ میں ’’ ایل جی کی ملاقات ۔ لائیو پبلک گریوینس ہیرینگ‘‘ کے دوران لوگوں کی طرف سے اٹھائے گئے مسائل کو موقع پر ہی حل کرنے کی ہدایات دیں۔
لیفٹیننٹ گورنر نے ’ایل کی ملاقات کے دوران ‘ ڈوڈہ کے رہائشی اخلاق وانی کی شکایت کو فوری طور پر دُور کرتے ہوئے گورنمنٹ ہائی سکول منوٹہ ( مَرمَت ) ڈوڈہ میں ہیڈ ماسٹر کی تعیناتی کیلئے موقعہ پر ہی ہدایت جاری کی۔
اِسی طرح پورکھو میں اے ٹی ایم مشین کی تنصیب کے سلسلے میں جموں کے دیا کرشن کی شکایت کا جواب دیتے ہوئے متعلقہ بینک کے اَفسران نے سنہا کو بتایا کہ اے ٹی ایم جلد ہی نصب کیا جائے گا کیوں کہ جگہ کی شناخت کا عمل جاری ہے۔
لیفٹیننٹ گورر نے توصیف علی کی جانب سے پونچھ میں سکول بس میں اوور لوڈنگ کی شکایت پر ضلع ترقیاتی کمشنر پونچھ کو ہدایت دی کہ وہ پبلک ٹرانسپورٹ گاڑیوں میں اوور لوڈنگ کی باقاعدہ چیکنگ کریں اور اِس کے ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کریں۔
پرنسپل سیکرٹری پی ڈبلیو ڈی آر اینڈ بی نے گلندر ہائیٹس پر این ایچ پر جنکشن کی بندش کے بارے میں پلوامہ سے خورشید احمد کی شکایات پر توجہ دیتے ہوئے لیفٹیننٹ گورنر کو آگاہ کیا کہ متبادل اِنتظامات کئے گئے ہیں اور متعلقہ حکام کے ساتھ ایک قابل عمل مستقل حل کیلئے کارروائی شروع کی گئی ہے۔
بانڈی پورہ سے تعلق رکھنے والے ایک شکایت کنندہ اویس خورشید نے لیفٹیننٹ گورنر کو مطلع کیا کہ داور تا بانڈی پورہ روٹ پر سومو سروس کی عدم دستیابی سے متعلق ان کی شکایات کو جے کے ۔ آئی جی آر اے ایم ایس پورٹل پر رِپورٹ کرنے کے بعد دُور کیا گیا ہے۔
سنہا نے ضلع ترقیاتی کمشنر کو ہدایت دی کہ وہ ماتحت دفاتر کے کام کاج کی نگرانی کریں تاکہ شکایات کے بروقت ازالہ اور خدمات کی تیز رفتار اور مؤثر فراہمی کو یقینی بنایا جاسکے۔
لیفٹیننٹ گورنر نے کہا ’’ عوامی شکایات کو دُور کرنے کیلئے شفاف طریقہ کار سے منصفانہ اور سرعت کو یقینی بنائیں ۔ ریونیو ریکارڈ کی ڈیجیٹائزیشن کو جلد اَز جلد مکمل کیا جانا چاہئے۔
لیفٹیننٹ گورنر جموںوکشمیر یوٹی بھر کے تعلیمی اِداروں میں ’’ سچائی اور عدم تشدد‘‘ کے موضوع پر مباحثے او رمضمون نویسی کے مقابلوں کے اِنعقاد کے لئے بھی ہدایات جاری کیں۔
کمشنر سیکرٹری پبلک گریوینس محترمہ ریحانہ بتول نے عوام سے موصول ہونے والی شکایات کے ازالے کے سلسلے میں ہونے والی پیش رفت کے بارے میں بتایا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سپریم کورٹ کی سماعت۲۷ستمبر سے یوٹیوب پربراہ راست

Next Post

قومی شاہراہ پر میوہ ٹرکوں کو دوسری گاڑیوں پر ترجیح دی جائے :چیف سیکریٹری

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

دہشت گردوں سے روابط ‘ایل جی نے دو سرکاری ملازمین کو برطرف کیا
اہم ترین

وادی کی سیاحت میںبے مثال اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے :ایل جی

2025-07-09
جموںکشمیر ہی نہیں بلکہ دنیا بھر کے ممالک شدید گرمی کی زدمیں ہیں
اہم ترین

جموںکشمیر ہی نہیں بلکہ دنیا بھر کے ممالک شدید گرمی کی زدمیں ہیں

2025-07-09
’کشمیر کی سیاحت کی صلاحیت اس کے قدرتی مناظر سے بہت آگے بڑھ گئی ہے‘
اہم ترین

’کشمیر کی سیاحت کی صلاحیت اس کے قدرتی مناظر سے بہت آگے بڑھ گئی ہے‘

2025-07-09
روح اللہ کا وزیر اعلیٰ کی رہائشگاہ کے باہر احتجاج سستی تشہیر:سکینہ
اہم ترین

’ موجودہ اسکولی اوقات کار حتمی نہیں ‘اسے بدلا جا سکتا ہے ‘

2025-07-09
جموں و کشمیر ۷/۸ جولائی کو پہلی نیشنل ٹورازم سکریٹریز کانفرنس کی میزبانی کرے گا
اہم ترین

جموں و کشمیر ۷/۸ جولائی کو پہلی نیشنل ٹورازم سکریٹریز کانفرنس کی میزبانی کرے گا

2025-07-06
اہم ترین

گرما کی تعطیلات میں توسیع کا فیصلہ آج متوقع :ایتو

2025-07-06
جھلستی گرمی اور طویل خشک سالی کے سبب پھلوں کی پیداوار میں بھاری کمی کا خدشہ
اہم ترین

جھلستی گرمی اور طویل خشک سالی کے سبب پھلوں کی پیداوار میں بھاری کمی کا خدشہ

2025-07-06
جموں کشمیر کا مستقبل نوجوان سائنسدانوں کے ہاتھوں میں ہے:وزیر اعلیٰ
اہم ترین

جموں کشمیر کا مستقبل نوجوان سائنسدانوں کے ہاتھوں میں ہے:وزیر اعلیٰ

2025-07-05
Next Post
قومی شاہراہ پر میوہ ٹرکوں کو دوسری گاڑیوں پر ترجیح دی جائے :چیف سیکریٹری

قومی شاہراہ پر میوہ ٹرکوں کو دوسری گاڑیوں پر ترجیح دی جائے :چیف سیکریٹری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.