جمعہ, مئی 16, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

مانڈویا نے رکت دان امرت مہوتسو کے حصے کے طور پر خون کے عطیے کے کیمپ کا افتتاح کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-09-18
in قومی خبریں
A A
برکس ممالک دنیا کی 70 فیصد آبادی کو ٹیکہ لگانے کے ہدف پر کام کر رہا ہے: وزیر صحت
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سپریم کورٹ نے وقف ترمیمی قانون کی سماعت 20 مئی تک ملتوی کر دی

ہندوستان نے اروناچل کے مقامات کے نام کی تبدیلی کو چین کی جانب سے ایک فضول اور مضحکہ خیز کوشش قرار دیا ہے

نئی دہلی// ‘‘خون کا عطیہ ایک عظیم مقصد ہے اور سیوا اور سہیوگ کی ہماری مالا مال ثقافت اور روایت کو ذہن میں رکھتے ہوئے میں سبھی شہریوں سے زور دے کر کہتا ہوں اور اپیل کرتا ہوں کہ وہ آگے آئیں اور خون کا عطیہ دینے کی رضاکارانہ ملک گیر مہم رکت دان امرت مہوتسو کے حصے کے طور پر خون کا عطیہ دیں۔ خون کے عطیے سے نہ صرف ملک کی ضرورت پوری ہوتی ہے بلکہ سماج اور انسانیت کے تئیں ایک عظیم خدمت بھی ہے ۔ ’’ یہ بات صحت اور خاندانی بہبود کے مرکزی وزیر ڈاکٹر منسکھ مانڈویا نے آج نئی دلی کے صفدرجنگ استعمال میں خون کے عطیے کے کیمپ میں ، خون کا عطیہ کرتے ہوئے کہی۔
صحت کے مرکزی وزیر نے خون کے رضاکارانہ عطیے کی اہمیت کو اجاگر کرتے ہوئے کہا، ‘‘رکت دان امرت مہوتسو آزادی کے امرت مہوتسو کی بڑی تقریبات کا حصہ ہے ۔ اس مہم کا مقصد بغیر پیسہ لیے خون کے رضاکارانہ لگاتار عطیے کے بارے میں بیداری میں اضافہ کرنا اور یقین دہانی کرانا کہ خون یا اس کے اجزاء (پورا خون / پیکیٹ والے لا خون کے خلیے / پلازما / پلیٹلیٹس) دستیاب ، قابل رسائی اور محفوظ ہیں۔ ’’2021 کے اعداد و شمار کے مطابق ہندوستان کی سالانہ ضرورت تقریباً 1.5 کروڑ یونٹ ہیں۔ انہوں نے کہا ہندوستان میں ہر دو سیکنڈ میں کسی نہ کسی کو خون کی ضرورت ہوتی ہے ، ہم میں سے تین میں سے کسی ایک کو زندگی میں کبھی نہ کبھی خون کی ضرورت ہوتی۔ ڈاکٹر مانڈویا نے کہا ‘‘جدید ترین ٹکنالوجی موجود ہونے کے باوجود ، خون کا ابھی تک کوئی متبادل نہیں ہے اور ایک یونٹ خون سے تین زندگیاں بچائی جا سکتی ہیں۔ ’’
ڈاکٹر مانڈویا نے خون کے عطیے کے کیمپ میں عطیہ دینے والوں سے ملاقات کی اور خون عطیہ کرنے کے اس بے لوث کام پر ان کی تعریف کی۔ خون کے عطیے کے بارے میں کہاوتوں کو رد کرتے ہوئے ڈاکٹر مانڈویا نے کہا کہ ایک شخص کو اس کی زندگی میں پانچ سے چھ لیٹر خون درکار ہوتا ہے اور وہ ہر نوے دن (تین مہینے ) میں خون کا عطیہ دیا جاسکتا ہے ۔’’ ہمارا جسم بہت جلدی خون کو بحال کر لیتا ہے ؛ خون کے پلازمے کا ہضم 24 سے 48 گھنٹے ، خون کے لال خلیے تقریباً تین ہفتے میں اور پلیٹ ، سفید خون کے خلیے چند منٹ میں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

نوجوان تعلیم کے ساتھ ہی ہنرمندی میں بھی اتنی ہی مہارت حاصل کریں : مودی

Next Post

مودی اپنی سالگرہ پر روزگار کا پٹارا کھولیں:کانگریس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

قومی خبریں

سپریم کورٹ نے وقف ترمیمی قانون کی سماعت 20 مئی تک ملتوی کر دی

2025-05-16
Randhir-Jaiswal
قومی خبریں

ہندوستان نے اروناچل کے مقامات کے نام کی تبدیلی کو چین کی جانب سے ایک فضول اور مضحکہ خیز کوشش قرار دیا ہے

2025-05-15
پر امن اور ترقی یافتہ جموں کشمیر‘ مرکزی حکومت کی تر جیح :اٹھوالے
قومی خبریں

پی او کے پر قبضہ دہشت گردی کا واحد مستقل حل : رام داس اٹھاولے

2025-05-15
حکومت کسانوں کی آمدنی بڑھانے کے لیے پرعزم : شیوراج سنگھ
قومی خبریں

کانگریس لیڈر فوج کی بہادری کو سیاست کے ترازو پر تول رہے ہیں: شیو راج

2025-05-15
مسلح افواج کے اہلکاروں کو جموں و کشمیر، لداخ میں گرفتاریوں سے تحفظ فراہم
قومی خبریں

چھٹا سیمی کنڈکٹر یونٹ زیور میں قائم کیا جائے گا

2025-05-15
دہلی میں ایک لاکھ بزرگوں کو پانچ ماہ کی زیر التواء پنشن ملی: آتشی
قومی خبریں

پاکستان نے جنگ بندی کا مطالبہ کیا تو امریکہ نے اعلان کیوں کیا: اے اے پی

2025-05-14
آئین میں ترمیم کرنا پارلیمنٹ کا حق ہے : دھنکھر
قومی خبریں

خواتین کے آگے آنے سےسماجی و اقتصادی ترقی ممکن: دھنکھڑ

2025-05-14
صاحب سنگھ ورما کے خوابوں کی دہلی بنانے کے لیے پرعزم: ریکھا گپتا
قومی خبریں

ہماری فوج ہندوستان کی طرف میلی آنکھ دیکھنے والوں کو منہ توڑ جواب دینے کے لیے تیار ہے: ریکھا گپتا

2025-05-14
Next Post
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس

مودی اپنی سالگرہ پر روزگار کا پٹارا کھولیں:کانگریس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.