ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

کوہلی بین الاقوامی ٹی 20 رینکنگ میں 15 ویں نمبر پر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-09-15
in کھیل
A A
کوہلی بین الاقوامی ٹی 20 رینکنگ میں 15 ویں نمبر پر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

دبئی// ہندوستان کے اسٹار بلے باز وراٹ کوہلی نے ایشیا کپ 2022 میں شاندار کارکردگی کی بدولت انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی ٹی 20 رینکنگ میں 15ویں نمبر پر پہنچ گئے ہیں۔
بدھ کو جاری کردہ آئی سی سی کی تازہ ترین رینکنگ کے مطابق کوہلی نے ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں 14 درجہ کی بہتری کی ہے اور 599 رینکنگ پوائنٹس کے ساتھ 15ویں نمبر پر ہیں۔
کوہلی نے ایشیا کپ میں افغانستان کے خلاف تقریباً تین سال کے وقفے کے بعد (1020 دن کے بعد) سنچری بنائی۔ انہوں نے ایشیا کپ کے پانچ میچوں میں مجموعی طور پر 276 رن بنائے جس میں ایک سنچری اور دو نصف سنچریاں شامل ہیں۔
پاکستان کے اوپنر محمد رضوان ٹی ٹوئنٹی بلے بازوں کی رینکنگ میں بدستور پہلے نمبر پر موجود ہیں جبکہ جنوبی افریقہ کے ایڈن مارکرم نے بابر اعظم کو پیچھے چھوڑ کر دوسری پوزیشن حاصل کر لی ہے۔
ٹی 20 گیند بازوں کی درجہ بندی میں بھونیشور کمار چار مقام چڑھ کر ساتویں نمبر پر پہنچ گئے ہیں۔ بھونیشور ایشیا کپ کے پانچ میچوں میں 10.45 کی اوسط سے 11 وکٹوں کے ساتھ ٹورنامنٹ میں سب سے زیادہ وکٹ لینے والے گیندباز تھے۔ انہوں نے افغانستان کے خلاف اپنے کیریئر کی بہترین کارکردگی میں چار رن کے عوض پانچ وکٹیں حاصل کی تھیں۔
دریں اثنا سری لنکا کے آل راؤنڈر وینندو ہسرنگا ٹی ٹوئنٹی گیندبازوں کی فہرست میں چھٹے اور آل راؤنڈرز کی فہرست میں چوتھے نمبر پر آگئے ہیں۔ ہسرنگا نے ایشیا کپ میں مجموعی طور پر نو وکٹیں حاصل کیں اور سری لنکا کو ٹورنامنٹ جتانے میں ان کی گیندبازی نے اہم کردار ادا کیا۔
کوہلی کے ہم وطن لوکیش راہل (سات مقام چڑھ کر 23 ویں نمبر پر) اور سری لنکا کے اسٹار بلے باز بھانوکا راج پکسے (68 ویں سے 34 ویں نمبر پر) نے بھی ٹی 20 بلے بازوں کی درجہ بندی میں سبقت حاصل کی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مندھانا کی طوفانی نصف سنچری کی بدولت ہندوستان نے ٹی 20 سیریز برابری کی

Next Post

صدر مرمو ملکہ الزبتھ کی آخری رسومات میں شرکت کریں گی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن
کھیل

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

2026-10-16
کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا
کھیل

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

2026-10-16
ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات
کھیل

ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات

2026-10-16
کھیل

شریئس ایّر ٹی-20 بلے بازی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچے

2026-10-16
کھیل

مُرلی سری شنکر کے ٹخنے کی سرجری ہوئی، 2027 کے سیزن میں واپسی پر نظریں

2026-10-16
کھیل

دہلی سینئر خواتین ٹی-20 ٹیم کا اعلان، سونی یادو کپتان

2026-10-16
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ 2026 نے دنیا بھر میں 40.33 کروڑ ٹی وی ناظرین کا ریکارڈ بنایا

2026-10-16
کھیل

سریش رینا نے رنجی ٹرافی کے لیے اتر پردیش کی 4 ٹیمیں بنانے کی وکالت کی

2026-10-16
Next Post
ملک کل۶۷واں ےوم آزادی منا رہا ہے

صدر مرمو ملکہ الزبتھ کی آخری رسومات میں شرکت کریں گی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.