جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

بابر کو پیچھے کرتے ہوئے رضوان ٹی ٹوئنٹی کے نئے بادشاہ، روہت کو بھی فائدہ ہوا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-09-08
in کھیل
A A
پاکستانی وکٹ کیپر محمد رضوان ایک اور اعزاز لے اڑے

Rizwan

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

دبئی// آئی سی سی نے ایشیا کپ 2022 سپر 4 کے درمیان بدھ کو ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی رینکنگ جاری کی جس میں پاکستان کے سلامی بلے باز محمد رضوان تازہ ترین رینکنگ میں پہلی پوزیشن پر آگئے ہیں جبکہ بابر اعظم دوسرے نمبر پر ہیں۔ ایشیا کپ میں اب تک فلاپ رہنے والے پاکستانی کپتان دوسرے نمبر پر کھسک گئے ہیں۔ تازہ ترین درجہ بندی میں ہندوستانی کپتان روہت شرما کو بھی فائدہ ہوا ہے۔ وہ بلے بازوں کی رینکنگ میں 13ویں نمبر پر آگئے ہیں۔ گزشتہ رات سری لنکا کے خلاف کھیلے گئے میچ میں ہٹ مین نے 72 رنز کی شاندار اننگز کھیلی تھی۔

آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ تازہ رینکنگ کے مطابق ایک ہزار دن سے زائد ٹی20 کے عالمی نمبر ایک بلے باز کے منصب پر براجمان رہنے والے بابر اعظم، ایشیا کپ میں ناقص فارم کے سبب تنزی کا شکار ہو کر 794 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پر آ گئے ہیں۔

بابر کے برعکس رضوان نے بہترین کھیل پیش کیا اور وہ اب تک ایونٹ میں 193 رنز بنا کر سب سے کامیاب بلے باز ہیں۔انہوں نے ہانک کانگ اور ہندوستان کے خلاف میچ میں بالترتیب 78 اور 71 رنز کی اننگز کھیل کر پاکستان کی فتوحات کی راہ ہموار کی۔

متعلقہ

فیفا ورلڈکپ کی 96 سالہ تاریخ کا سب سے بڑا ایونٹ، نیا فارمیٹ کیسا ہوگا؟

خواتین ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل ہندوستان کو بڑا جھٹکا، انگلینڈ نے سیریز 2-1 سے جیت لی

اس عمدہ کارکردگی کی بدولت گزشتہ دو سال سے بہترین کھیل پیش کرنے والے وکٹ کیپر بلے باز ٹی20 کے نمبر ون بلے باز بننے میں کامیاب ہوگئے۔

ٹی20 کرکٹ میں بابر اور مصباح کے بعد رضوان عالمی نمبر ایک بننے والے تیسرے پاکستانی بلے باز ہیں تاہم بابر کو یہ منفرد اعزاز حاصل ہے کہ وہ ایک ہزار 155 دن تک اس منصب پر فائز رہے۔

ہندوستان کی شکست میں اہم رول ادا کرنے والے سری لنکا کے پاتھم نسانکا ایک درجہ ترقی کر کے آٹھویں نمبر پر آ گئے ہیں۔ انہوں نے گزشتہ تین میچوں میں 20، 35 اور 52 رنز بنائے ہیں۔ افغانستان کے رحمت اللہ گرباز 14 درجے ترقی کرکے 15 ویں نمبر پر آگئے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ٹریفک حادثات، قیمتی جانوں کا اتلاف

Next Post

جڈیجہ کے لئے سرجری کے بعد واپسی کرنا آسان نہیں ہوگا : صبا کریم

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ورلڈکپ کی 96 سالہ تاریخ کا سب سے بڑا ایونٹ، نیا فارمیٹ کیسا ہوگا؟

2026-06-04
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

خواتین ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل ہندوستان کو بڑا جھٹکا، انگلینڈ نے سیریز 2-1 سے جیت لی

2026-06-04
بارہمولہ سے آئی پی ایل تک:۴۰ء۸ کروڑ میں بکے عاقب نبی کی غیر معمولی اْڑان
کھیل

عاقب نبی اور ذیشان انصاری سمیت چھ کھلاڑی بطور نیٹ بولرز ہندوستانی ٹیم میں شامل

2026-06-03
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

آئی پی ایل فائنل میں بدتمیزی: ٹم ڈیوڈ پر میچ فیس کا 50 فیصد جرمانہ، ایک میچ کی پابندی عائد

2026-06-03
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

وراٹ کوہلی کی نصف سنچری سے آر سی بی مسلسل دوسری بار چیمپئن بن گئی

2026-06-02
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں کیا نئی چیزیں متعارف ہوں گی؟

2026-06-02
آسٹریلیا۔پاکستان سیریز کے پروگرام میں تبدیلی
کھیل

پاکستان کی مہمان نوازی ہمیشہ متاثر کرتی ہے، آسٹریلوی کپتان

2026-05-31
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

انڈین اوپن آف سرفنگ: مینس اوپن کے سیمی فائنلسٹ کا فیصلہ

2026-05-31
Next Post
جڈیجہ ہولڈر کو ہٹاکر نمبر ون آل راؤنڈر بنے

جڈیجہ کے لئے سرجری کے بعد واپسی کرنا آسان نہیں ہوگا : صبا کریم

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.