ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

شوپیاں میںمحاصر میں پھنسے جنگجو فرار ہونے میں کامیاب

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-09-07
in مقامی خبریں
A A
کشمیر کے پنچاتی نمائندے سخت سیکورٹی میں جموں روانہ

encounter

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

سرینگر//
جنوبی ضلع شوپیاں کے باس کوچھن گاوں میں پیر کی شام کو سیکورٹی فورسز اور جنگجووں کے مابین تصادم آرائی کے دوران ملی ٹینٹ فرار ہونے میں کامیاب ہوئے ۔
ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ پیر کی شام کو جنگجووں کی موجودگی کی اطلاع ملنے پر فوج بشمول آرمی، سپیشل آپریشن گروپ(ایس او جی)اور سی آر پی ایف نے جنوبی ضلع شوپیاں کے باس کوچھن علاقے کا محاصرہ کیا۔
ذرائع نے بتایا کہ جوں ہی فوج تلاشی کارروائیوں کے دوران اس مقام کے قریب پہنچے جہاں جنگجو پناہ گزیں تھے تو ملی ٹینٹوں نے فوجی پارٹی پر فائرنگ شروع کی اور فوج نے بھی جوابی کارروائی کی جس کے نتیجے میں معرکہ آرائی شروع ہوئی۔
گر چہ گاؤں کو پوری طرح سے سیل کرکے چار دائروں والی سیکورٹی تعینات کی گئی لیکن اس کے باوجود منگل کی صبح ملی ٹینٹوں کا کئی پر اتہ پتہ نہیں چل سکا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھا کر جنگجو فرار ہونے میں کامیاب ہوئے ہیں۔
پولیس ذرائع نے بتایا کہ گاوں میں تلاشی آپریشن ہنوز جاری ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’کھنموہ میں۳۵کلو وزنی آئی ای ڈی ناکارہ بنا دی گئی‘

Next Post

بجبہاڑہ میں شہری اخروٹ کے درخت سے گر کرہلاک

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
پلوامہ کے لاپتہ سبکدوش سرکاری ملازم کی لاش چوبیس روز بعد بر آمد

بجبہاڑہ میں شہری اخروٹ کے درخت سے گر کرہلاک

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.