ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

شاہین شاہ ٹیم میں دوبارہ شامل ہونے کے لیے بے چین

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-09-07
in کھیل
A A
شاہین آفریدی میرے لیے نمبر ون بولر ہے: بابر اعظم
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی روز باؤل سیریز میں ٹی 20 میچ بھی شامل

کرکٹ کا چوتھا فارمیٹ ‘ٹیسٹ ٹوئنٹی سری لنکا میں شروع ہو رہا ہے

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کو بھارت کیخلاف اپنے ساتھیوں کی فتح ٹیم میں دوبارہ شامل ہونے کے لیے بے چین کر گئی، وہ اس انتظار میں ہیں کہ کب وہ صحت یاب ہو کر اپنے ساتھیوں کے ساتھ کرکٹ کھیلتے ہیں۔
شاہین شاہ آفریدی کی ساتھی کرکٹرز حارث رؤف اور نسیم شاہ سے گزشتہ روز ویڈیو کال پر دلچسپ گفتگو ہوئی تھی۔
انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اس گفتگو کا احوال بتاتے ہوئے کہا کہ نسیم شاہ اور حارث رؤف سے ورچوئل ملاقات بہت اچھی رہی۔
فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے دونوں فاسٹ بولرز کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ آپ نے کارکردگی سے ملک کا سر فخر سے بلند کر دیا ہے۔
شاہین شاہ آفریدی نے کہا کہ میں دوبارہ ٹیم میں شامل ہونے کے لیے بے چین ہوں۔
واضح رہے کہ ان دنوں شاہین شاہ آفریدی اپنی انجری کی ری ہیب کے لیے لندن گئے ہوئے ہیں جہاں سے گزشتہ روز انہوں نے قومی ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ اور حارث رؤف سے ویڈیو کال پر گفتگو کی تھی۔
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے اپنے آفیشل ٹوئٹر پر تینوں فاسٹ بولرز کی ویڈیو کال کو شیئر کیا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

تخریبی سیاست کیلئے کوئی جگہ نہیں

Next Post

آسٹریلیا گرین، کیری کی نصف سنچریوں سے فتحیاب

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی روز باؤل سیریز میں ٹی 20 میچ بھی شامل
کھیل

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی روز باؤل سیریز میں ٹی 20 میچ بھی شامل

2026-10-17
کرکٹ کا چوتھا فارمیٹ ‘ٹیسٹ ٹوئنٹی سری لنکا میں شروع ہو رہا ہے
کھیل

کرکٹ کا چوتھا فارمیٹ ‘ٹیسٹ ٹوئنٹی سری لنکا میں شروع ہو رہا ہے

2026-10-17
حوثی باغیوں کے حملوں کے باوجود ایشیائی کپ مقررہ وقت پر ہوگا: سعودی عرب
کھیل

حوثی باغیوں کے حملوں کے باوجود ایشیائی کپ مقررہ وقت پر ہوگا: سعودی عرب

2026-10-17
کھیل

بنگلورو میں ہندوستان ویسٹ انڈیز ٹی ٹوئنٹی سیریز کے فیصلہ کن میچ پر بارش کا سایہ

2026-10-17
کھیل

دہلی ڈائنامائٹس نے سپر 6 میں جگہ بنائی

2026-10-17
کھیل

اتراکھنڈ چیلنج کپ انڈر 15 اور 50 پلس فٹ بال چیمپئن شپ 24 اکتوبر سے: وریندر سنگھ راوت

2026-10-17
کھیل

ہندوستان عالمی کھیلوں کی طاقت بننے کے لیے پوری طرح تیار ہے: وزیراعظم مودی

2026-10-17
کھیل

ہندوستان کی واپسی کی کوشش، ویسٹ انڈیز کی نظریں ٹی 20 سیریز جیتنے پر

2026-10-17
Next Post
آسٹریلیا کاجون میں تمام فارمیٹس کے لیے سری لنکا کا دورہ

آسٹریلیا گرین، کیری کی نصف سنچریوں سے فتحیاب

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.