اتوار, اگست 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

گنگولی لیجنڈز لیگ میں نہیں کھیلیں گے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-09-04
in کھیل
A A
گانگولی نے صدر کے عہدے سے استعفیٰ نہیں دیا: جے شاہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

پڈیکل نے گنگولی کی نمبر تین کی پرانی جگہ سنبھالی، ہندوستان کے مخصوص بائیں ہاتھ کے بلے بازوں کے کلب میں شامل

امپائر کے فیصلے سے پہلے اسمتھ کے ریویو لینے پر وارنر نے حیرت ظاہر کی

کولکتہ//بھارتیہ کرکٹ کنٹرول بورڈ (بی سی سی آئی) کے صدر اور سابق کپتان سورو گنگولی نے ہفتہ کو اپنے مداحوں سے کہا کہ وہ ‘وقت کی کمی’ کی وجہ سے لیجنڈز لیگ میں نہیں کھیل پائیں گے۔
گنگولی نے یو این آئی کو بتایاکہ میں نے لیگ سے اپنا نام واپس لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ میرے اور وعدے ہیں، اس لیے مجھے لیگ میں حصہ لینے کا وقت نہیں مل رہا ہے۔”
گنگولی 16 ستمبر کو ایڈن گارڈنز میں ہونے والے انڈیا مہاراجہ اور ورلڈ الیون کے درمیان نمائشی میچ میں شرکت کرنے والے تھے۔انہیں مہاراجہ کا کپتان منتخب کیا گیا تھا۔ اب ان کی غیر موجودگی میں ہندوستان کے سابق کرکٹر گوتم گمبھیر کو ٹیم کی کمان سونپی گئی ہے۔
دوسری جانب ورلڈ الیون کی قیادت انگلینڈ کے سابق لمیٹڈ اوورز کپتان ایون مورگن کر رہے ہیں۔
اس سے قبل گنگولی نے صرف 16 ستمبر کے میچ میں کھیلنے پر رضامندی ظاہر کی تھی۔ جس سے حاصل ہونے والی رقم ‘کپل دیو فاؤنڈیشن’ کو جائے گی جو بچیوں اور ان کی تعلیم کی مدد کے لیے کام کر رہی ہے۔
واضح رہے کہ یہ صرف چیریٹی میچ ہوگا۔ اس کے بعد ٹورنامنٹ 16 ستمبر سے کولکتہ میں کھیلا جائے گا۔ لیگ کے میچ دہلی، لکھنؤ سمیت پانچ اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے۔ اس کے بعد پلے آف اور فائنل کی تاریخوں کا اعلان کر دیا گیا ہے لیکن مقام کا اعلان ہونا باقی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پاکستان اور ہندوستان اتوار کو ایک بار پھر آمنے سامنے ہوں گے

Next Post

دہانی انجری کے باعث پاک۔ہند میچ سے باہر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

پڈیکل نے گنگولی کی نمبر تین کی پرانی جگہ سنبھالی، ہندوستان کے مخصوص بائیں ہاتھ کے بلے بازوں کے کلب میں شامل
کھیل

پڈیکل نے گنگولی کی نمبر تین کی پرانی جگہ سنبھالی، ہندوستان کے مخصوص بائیں ہاتھ کے بلے بازوں کے کلب میں شامل

2026-08-16
امپائر کے فیصلے سے پہلے اسمتھ کے ریویو لینے پر وارنر نے حیرت ظاہر کی
کھیل

امپائر کے فیصلے سے پہلے اسمتھ کے ریویو لینے پر وارنر نے حیرت ظاہر کی

2026-08-16
ہندوستان کے تاریخی 600 ویں ٹیسٹ میں دیودت پڈیکل کی ناٹ آؤٹ سنچری
کھیل

ہندوستان کے تاریخی 600 ویں ٹیسٹ میں دیودت پڈیکل کی ناٹ آؤٹ سنچری

2026-08-16
ہرمن پریت کے دو گول، ہندوستان نے ویلز کو 3-1 سے شکست دی
کھیل

ہرمن پریت کے دو گول، ہندوستان نے ویلز کو 3-1 سے شکست دی

2026-08-16
یش گرگ کی آل راؤنڈ کارکردگی، میرٹھ ماویرکس کی سنسنی خیز جیت
کھیل

یش گرگ کی آل راؤنڈ کارکردگی، میرٹھ ماویرکس کی سنسنی خیز جیت

2026-08-16
آسٹریلیا 161 رنز پر 4 وکٹ گنوا کر مشکلات کا شکار
کھیل

آسٹریلیا 161 رنز پر 4 وکٹ گنوا کر مشکلات کا شکار

2026-08-16
کھیل

ہندوستانی خواتین کی ہاکی ٹیم کی توجہ بہترین کارکردگی پر مرکوز

2026-08-16
کھیل

ای اسپورٹس ورلڈ کپ: ارجن ایریگئیسی اور نہال سرین ٹاپ آٹھ میں شامل

2026-08-16
Next Post
دہانی انجری کے باعث پاک۔ہند میچ سے باہر

دہانی انجری کے باعث پاک۔ہند میچ سے باہر

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.