اتوار, اگست 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

کرائم برانچ کی سرینگر اور گاندربل میں تلاشی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-09-02
in اہم ترین
A A
حج کے خواہشمندوں کے ساتھ دھوکہ دہی‘ دو افراد کے خلاف چارج شیٹ دائر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 وزیر اعظم مودی کا ۲۰۴۷ تک بھارت کو ترقی یافتہ ملک بنانے کیلئے’’سپت دھارا‘کا سات نکاتی فریم ورک پیش

’جموں کشمیر کی ریاستی حیثیت اور آئینی ضمانتوں کی بحالی کے عزم پر قائم ہیں‘

سرینگر//
کرائم برانچ کشمیر (سی بی کے) کی اکنامک اوفنس ونگ نے جمعرات کی صبح سرینگر اور گاندر بل اضلاع میں تلاشی کارروائیاں عمل میں لائیں۔
یہ کارروائیاں جموں کشمیر ہاؤسنگ بورڈ کے بر طرف شدہ ایک ایس ایل ٹی سی ماہرکے متعلق ایک کیس کے سلسلے میں انجام دی گئیں۔
سی بی کے کے ایک ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ منیجنگ ڈائریکٹر جموں و کشمیر ہاؤسنگ بورڈ کی طرف سے ایک تحریری شکایت موصول ہونے پر ایک کیس درج کیا گیا تھا۔
بیان کے مطابق اس شکایت میں الزام عائد کیا گیا تھا کہ ملزم انجینئر حکیم مزمل ولد مرحوم حکیم حبیب اللہ ساکن باغوان پورہ لال بازار سرینگر جموں کشمیر ہاؤسنگ بورڈ کی طرف سے بر طرف کئے جانے کے باوجود بھی اپنے آپ کو ایس ایل ٹی سی ماہر کے بطور ظاہر کرکے آفیشل سیل کا غلط استعمال کر رہا ہے ۔
ترجمان نے کہا کہ سی بی کے کی اکنامک اوفنس ونگ نے اس سلسلے میں تحقیقات شروع کی اور اس دوران ابتدائی طور الزمات صحیح ثابت ہوئے جس کے بعد اس ضمن میں ایک کیس درج کیا گیا۔
ترجمان نے کہا کہ کیس کے سلسلے میں سرینگر اور گاندربل ا ضلاع میں تلاشی کارروائیاں عمل میں لائی جا رہی ہیں جن کے بارے مزید تفصیلات کا انتظار ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پٹن سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک‘ تین دیگر زخمی

Next Post

اننت ناگ میں جنگجو اعانت کار گرفتار:پولیس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

 وزیر اعظم مودی کا ۲۰۴۷ تک بھارت کو ترقی یافتہ ملک بنانے کیلئے’’سپت دھارا‘کا سات نکاتی فریم ورک پیش
اہم ترین

 وزیر اعظم مودی کا ۲۰۴۷ تک بھارت کو ترقی یافتہ ملک بنانے کیلئے’’سپت دھارا‘کا سات نکاتی فریم ورک پیش

2026-08-16
’جموں کشمیر کی ریاستی حیثیت اور آئینی ضمانتوں کی بحالی کے عزم پر قائم ہیں‘
اہم ترین

’جموں کشمیر کی ریاستی حیثیت اور آئینی ضمانتوں کی بحالی کے عزم پر قائم ہیں‘

2026-08-16
لیفٹیننٹ گورنر سنہا کا دیانت داری اور آزادی کے تحفظ پر زور
اہم ترین

لیفٹیننٹ گورنر سنہا کا دیانت داری اور آزادی کے تحفظ پر زور

2026-08-16
’عوامی مینڈیٹ سے غداری‘:بی جے پی کی این سی پر لینڈ گرانٹس بل کے حوالے سے تنقید
اہم ترین

’وادی میں دوبارہ ابہام کی فضا پیدا کرنے کی کوشش افسوسناک‘

2026-08-16
 لالچوک ترنگے کے رنگ میںرنگ گیا‘ سیاحوں کاماضی کے ’کشیدہ‘ ماحول کے برعکس تبدیلی کا خیرمقدم
اہم ترین

 لالچوک ترنگے کے رنگ میںرنگ گیا‘ سیاحوں کاماضی کے ’کشیدہ‘ ماحول کے برعکس تبدیلی کا خیرمقدم

2026-08-16
ڈی آئی پی آر نے سرینگر   میں۸۰واں یومِ آزادی منایا
اہم ترین

ڈی آئی پی آر نے سرینگر  میں۸۰واں یومِ آزادی منایا

2026-08-16
اہم ترین

پانچ افسران کو دیانت داری  راست گوئی اور شاندار عوامی  خدمات پر وزیرِ اعلیٰ ایوارڈ

2026-08-16
کٹھوعہ میں تین افراد نالہ میں ڈوب گئے ، ریسکیو آپریشن جاری
اہم ترین

پکل ڈل پروجیکٹ کے۵مزدور  جاں بحق، گاڑی نالے میں جاگری

2026-08-16
Next Post
اننت ناگ میں جنگجو اعانت کار گرفتار:پولیس

اننت ناگ میں جنگجو اعانت کار گرفتار:پولیس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.