بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

کسی بھی نمبر پر بلے بازی کرسکتا ہوں : سوریہ کمار یاد و

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-09-02
in کھیل
A A
کسی بھی نمبر پر بلے بازی کرسکتا ہوں : سوریہ کمار یاد و
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

دبئی// ہندوستان نے ایشیا کپ میں ہانگ کانگ کو 40 رن سے شکست دے کر سپر چار میں جگہ بنالی ہے جس میں سوریہ کمار یادو کی 26 گیندوں میں کھیلی گئی 68 رن کی شاندار اننگز کا اہم رول رہا ہے حالانکہ بہترین کارکردگی کے باوجود ٹیم میں سوریہ کمار کی جگہ مستقل نہیں ہوسکی ہے جس پر انہوں نے کہا کہ وہ کسی بھی پوزیشن پر بلے بازی کرسکتے ہیں۔
سوریہ کمار چوتھے نمبر پر بلے بازی کے لیے آئے، انھوں نے بہترین شاٹس کھیلے اور چھ چھکے اور اتنے ہی چوکے لگائے۔ سوریہ کمار نے میچ کے بعد کہا، ’’میں کسی بھی پوزیشن پر بیٹنگ کرسکتا ہوں، آپ جو بھی نمبر کہیں گے۔ میں نے کوچ اور کپتان سے کہا ہے کہ مجھے کسی بھی نمبر پر بلے بازی کے لیے بھیجیں اور بس مجھے کھیلنے کا موقع ضرور دیں۔
نائب کپتان کے ایل راہل چوٹ سے واپسی کر رہے ہیں، لیکن وہ اب تک ٹورنامنٹ میں کچھ خاص نہیں کرسکے ہیں۔ انہوں نے ہانگ کانگ کے خلاف 39 گیندوں میں 36 رنز بنائے۔ جب سوریہ کمار سے پوچھا گیا کہ کیا وہ روہت شرما کے ساتھ اننگز کا آغاز کریں گے، تو انہوں نے کہا، ’’تو آپ کہہ رہے ہیں کہ ہمیں کے ایل راہل کو نہیں کھلانا چاہیے۔ وہ انجری کے بعد واپسی کررہے ہیں اور انہیں کچھ وقت درکار ہے اور ہمارے پاس ابھی وقت ہے۔
ٹی 20 ورلڈ کپ قریب ہے اور ہندوستان اپنے بہترین بلے بازی مجموعہ کو تلاش کرنے کی کوشش میں مسلسل تجربات کر رہا ہے۔ انہوں نے کہا، "چیزیں جاری رہیں گی، بہت ساری چیزیں ہیں جن کی ہم کوشش کر رہے ہیں۔ کچھ چیزیں ایسی ہیں جو ہم کرنا چاہتے ہیں اور پریکٹس سیشنز کے بجائے انہیں میچوں میں آزمانا بہتر ہوگا۔
ہانگ کانگ کے خلاف سوریا کمار یادو نے صرف 26 گیندوں پر 68 رنز کی دھواں دار اننگز کھیلی تھی ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ٹی ٹونٹی فارمیٹ میں بہترین اوسط، ویرات کوہلی نے محمد رضوان کا ریکارڈ توڑ دیا

Next Post

پاکستان اور ہانگ کانگ کرو یا مرو کے مقابلے میں آمنے سامنے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ورلڈ کپ کے نتائج کا مطلب یہ نہیں کہ ہم نے خراب کرکٹ کھیلی: روہت
کھیل

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

2026-07-21
ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو
کھیل

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

2026-07-21
فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن ہندوستان کی جدوجہد پر دیپتی شرما مطمئن

2026-07-12
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

میسی ہی پنالٹی کک لیں گے، جب تک وہ خود انکار نہ کریں: اسکالونی

2026-07-12
آئی سی سی نے رؤف اور فرحان کو فیلڈ کنڈکٹ پر سرزنش کی
کھیل

آئی سی سی ہال آف فیم میں شمولیت پر سوربھ گنگولی کو کرکٹ برادری کی مبارکباد

2026-07-10
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ریفریز چیف کا ناقدین کو جواب، ریفریز کی دیانت داری پر سوال قبول نہیں: کولینا

2026-07-10
Next Post
سہ فریقی سیریز: پاکستان اپنا پہلا میچ 7 اکتوبر کو کھیلے گا

پاکستان اور ہانگ کانگ کرو یا مرو کے مقابلے میں آمنے سامنے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.