ہفتہ, مئی 10, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

غلام نبی آزاد 12ستمبر کو سری نگر وارد ہونگے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-08-28
in تازہ تریں
A A
آزاد کے مستعفی ہونے کے ساتھ ہی کانگریسی یونٹ میں ہیجان
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مستقبل میں پاکستان کی طرف سے کوئی بھی دہشت گردی کا واقعہ جنگ کا عمل سمجھا جائے گا: اعلیٰ ذرائع

جنگ بھڑکانے کےلئے پاکستانی فوج اگلے مورچوں کی جانب بڑھ رہی ہے:بھارت

سرینگر/28اگست
غلام نبی آزاد ستمبر کی 12تاریخ کو سری نگر پہنچ رہے ہیں اور یہاں پر بھی اُن کے استقبال کی بڑے پیمانے پر تیاریاں شروع کی گئی ہیں۔
کانگریس سے علیحدگی اختیار کرنے والے سابق ممبر اسمبلی محمد امین بٹ نے بتایا کہ غلام نبی ازاد 12ستمبر کو سری نگر کے دورے پر آر رہے ہیں ۔انہوں نے کہاکہ نئی پارٹی میں مین اسٹریم پارٹیوں کے متعدد لیڈران نے شمولیت اختیار کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔
اُن کے مطابق نئی دہلی میں غلام نبی آزاد کے ساتھ متعدد مین اسٹریم پارٹیوں کے لیڈران نے ملاقات کی اور پوری حمایت دینے کا فیصلہ کیا۔انہوں نے مزید بتایا کہ غلام نبی آزاد کی جانب سے نئی پارٹی تشکیل دینے کا جموں وکشمیر کے لوگوں نے خیر مقدم کیا ہے ۔باوثوق ذرائع نے یو این آئی اردو کو بتایا کہ سری نگر دورے کے حوالے سے پارٹی لیڈران نے تیاریاں شروع کیں ہیں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ چار ستمبر کو جموں دورے کے بعد غلام نبی آزاد سری نگر تشریف آور ہونگے ۔ذرائع کے مطابق جموں وکشمیر میں متعدد مین اسٹریم پارٹیوں کے لیڈران نے غلام نبی آزاد کے ساتھ رابطہ قائم کیا ، اگر چہ آزاد گروپ میں شامل ہونے کے بارے میں انہوں نے اعلان نہیں کیا ۔ لیکن ذرائع نے بتایا کہ چار ستمبر کو جموں میں ریلی کے دوران مذکورہ لیڈران باضابطہ اعلان کریں گے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

آزاد کی قیادت میں کانگریس چھوڑنے والے بی جے پی کی ’اے ٹیم‘:میر

Next Post

کشمیر: بارشوں کے بعد 3 ستمبر تک موسم خشک رہنے کی پیش گوئی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ہندپاک کا جوہری تنصیبات کی فہرستوں کا تبادلہ
تازہ تریں

مستقبل میں پاکستان کی طرف سے کوئی بھی دہشت گردی کا واقعہ جنگ کا عمل سمجھا جائے گا: اعلیٰ ذرائع

2025-05-10
بالاکوٹ سیکٹر میں دراندازی کی کوشش ناکام‘ دو دہشت گرد ہلاک:فوج
تازہ تریں

جنگ بھڑکانے کےلئے پاکستانی فوج اگلے مورچوں کی جانب بڑھ رہی ہے:بھارت

2025-05-10
تازہ تریں

سرینگر میں دھماکوں کے چند گھنٹوں بعد دوبارہ دھماکے

2025-05-10
جموں میں دھماکوں کی آوازوں سے خوف و ہراس، فضاء میں مشتبہ سرگرمیاں
تازہ تریں

سرینگر میں دھماکوں کے چند گھنٹوں بعد دوبارہ دھماکے

2025-05-10
تین فضائیہ افسران برخاست
تازہ تریں

’پاکستان نے بھارتی فوجی تنصیبات کو نشانہ بنانے کےلئے تیز رفتار میزائل استعمال کیے‘

2025-05-10
تازہ تریں

جموں کشمیر میں علی الصبح دھماکوں جیسی آوازیں، سائرن گونج اٹھے ، ڈرون حملوں کی نئی لہر

2025-05-10
جموں صوبے میں پاکستانی شیلنگ سے سینئر افسر سمیت ۵ لوگوں کی موت
اہم ترین

جموں صوبے میں پاکستانی شیلنگ سے سینئر افسر سمیت ۵ لوگوں کی موت

2025-05-10
’سرینگر ہوائی اڈے پر معمول کا رش پنڈتوں کا اخراج کا دعویٰ صحیح نہیں ‘
تازہ تریں

پاک بھارت کشیدگی:سرینگر سمیت24 ہوائی اڈے15 مئی تک بند رہیں گے 

2025-05-09
Next Post
کشمیر:بارش نہ ہونا درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ ہونے کی وجہ:ماہر موسمیات

کشمیر: بارشوں کے بعد 3 ستمبر تک موسم خشک رہنے کی پیش گوئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.