جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

بی جے پی سیریل کلر کی طرح منتخب حکومتوں کو ہٹا رہی ہے : سسودیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-08-26
in قومی خبریں
A A
کورونا کیسز میں اضافہ تشویش کی بات نہیں: سسودیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی کل گجرات اور مہاراشٹر کادورہ کریں گے ، 35,000 کروڑ روپے کے متعدد منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے

مضبوط طلب اور معاشی اعداد و شمار سے کاروباری اعتماد کئی سہ ماہیوں کی بلند ترین سطح پر: سی آئی آئی

نئی دہلی// دہلی کے نائب وزیر اعلیٰ منیش سسودیا نے کہا کہ بی جے پی آج ایک سیریل کلر کی طرح عوام کے ذریعہ منتخب حکومت کو مارنے میں جتنی توانائی صرف کرتی ہے اس سے کم محنت میں بچوں کے لیے اسکول-اسپتال بنا کرلوگوں کو بہتر تعلیم اورعلاج فراہم کرسکتی ہے ۔
مسٹر سسودیا نے جمعہ کو دہلی قانون ساز اسمبلی کے خصوصی اجلاس میں کہا کہ بی جے پی آج ایک سیریل کلر کی طرح عوام کی طرف سے منتخب حکومتوں کو مارنے میں جتنی توانائی صرف کرتی ہے ، اس سے کم محنت میں بچوں کے لیے اسکول، اسپتال بنواکرلوگوں کو بہتر تعلیم-علاج فراہم کرسکتی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں دہلی کے لوگوں نے پیار سے منتخب کیا ہے ۔ ہمارے ساتھ دہلی کے عوام کے ووٹ کی طاقت ہے ۔ ہمیں کوئی نہیں خرید سکتا۔ یہی وجہ ہے کہ یہ لوگ میرے خلاف ایک بار نہیں ہزار بار چھاپے ماریں لیکن انہیں کچھ نہیں ملے گا۔ میرے خلاف ایک پیسے کی بھی بے ایمانی کا ثبوت نہیں ملے گا۔ میں نے ایمانداری سے کام کیا۔ بچوں کے لیے بہترین اسکول بنوائے ۔ دہلی میں تعلیم کا ایک شاندار ماحول تیارکیا۔
انہوں نے کہا کہ مسٹر کیجریوال اچھا کام کرنے پر حوصلہ افزائی کرتے ہیں اور وزیر اعظم نریندر مودی اچھے کام کرنے والوں کے گھر ریڈ ڈلواتے ہیں، فرضی ایف آئی آر کراتے ہیں۔ جہاں کوئی اچھا کام کرتا ہے وہاں وزیراعظم خود کو غیر محفوظ محسوس کرنے لگتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ آزادی کے 75 سال بعد بھی ہندوستان تعلیم اور صحت کے میدان میں اتنا پسماندہ ہے کیونکہ ملک میں اچھے کام کرنے والوں کی حوصلہ افزائی کے بجائے انہیں کام کرنے سے روکا جاتا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ایشیا کپ : سری لنکا اور افغانستان کے مابین پہلا میچ

Next Post

دوسرے ممالک ہندوستان کے ترقیاتی ماڈل کو رول ماڈل کے طور پر دیکھ رہے ہیں: لوک سبھا اسپیکر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’آرٹیکل۳۷۰ کی منسوخی ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کی شہادت کو سب سے بہترین خراجِ عقیدت‘
قومی خبریں

مودی کل گجرات اور مہاراشٹر کادورہ کریں گے ، 35,000 کروڑ روپے کے متعدد منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے

2026-09-08
مضبوط طلب اور معاشی اعداد و شمار سے کاروباری اعتماد کئی سہ ماہیوں کی بلند ترین سطح پر: سی آئی آئی
قومی خبریں

مضبوط طلب اور معاشی اعداد و شمار سے کاروباری اعتماد کئی سہ ماہیوں کی بلند ترین سطح پر: سی آئی آئی

2026-09-08
ستیہ نکیتن عمارت حادثے کے بعد وزیراعلیٰ ریکھا گپتا کا فوری کارروائی کا حکم، پوری دہلی میں حفاظتی معائنہ شروع کرنے کا اعلان
قومی خبریں

ستیہ نکیتن عمارت حادثے کے بعد وزیراعلیٰ ریکھا گپتا کا فوری کارروائی کا حکم، پوری دہلی میں حفاظتی معائنہ شروع کرنے کا اعلان

2026-09-08
انّ پورنا دیوی بدھ کو وارانسی میں نویں راشٹریہ پوشن ماہ کا کریں گی افتتاح
قومی خبریں

انّ پورنا دیوی بدھ کو وارانسی میں نویں راشٹریہ پوشن ماہ کا کریں گی افتتاح

2026-09-08
قومی خبریں

ستیہ نکیتن معاملے میں جنوبی زون کے ڈپٹی کمشنر سمیت پانچ حکام معطل

2026-09-08
قومی خبریں

ماروتی سوزوکی منتخب ماڈلز کی قیمتوں میں اضافہ کرے گی

2026-09-08
قومی خبریں

ملک میں پرکشش طبی سیاحت کے نظام کو مضبوط بنانے کے لیے پانچ نکاتی منصوبہ پیش: پیوش گوئل

2026-09-08
قومی خبریں

کلکتہ ہائی کورٹ کو بل بورڈ ہٹانے کے خلاف ترنمول کی عرضی پر جلد سماعت کا حکم

2026-09-08
Next Post
ایوان کا وقارکم ہونا جمہوریت کے لیے خطرناک: اوم برلا

دوسرے ممالک ہندوستان کے ترقیاتی ماڈل کو رول ماڈل کے طور پر دیکھ رہے ہیں: لوک سبھا اسپیکر

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.