جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

زخمی شاہین آفریدی سے کوہلی، چہل ، راہل اور پنت کی بات چیت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-08-26
in کھیل
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

فیفا ورلڈکپ کی 96 سالہ تاریخ کا سب سے بڑا ایونٹ، نیا فارمیٹ کیسا ہوگا؟

خواتین ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل ہندوستان کو بڑا جھٹکا، انگلینڈ نے سیریز 2-1 سے جیت لی

دبئی// ایشیا کپ میں 28 اگست کو ہندوستان اور پاکستان کے درمیان زبردست میچ ہو گا۔ اس سے قبل دونوں ممالک کے کھلاڑیوں کے درمیان اچھی کیمسٹری دیکھنے کو ملی ۔ درحقیقت یوزویندر چہل، وراٹ کوہلی، رشبھ پنت اور کے ایل راہل نے جمعرات کو دبئی میں اسٹیڈیم کے باہر زخمی شاہین آفریدی سے بات چیت کی۔چاروں ہندوستانی کھلاڑیوں نے نہ صرف شاہین کی خیریت دریافت کی بلکہ انہیں گلے بھی لگایا۔ اس کی ایک ویڈیو پی سی بی نے پوسٹ کی تھی۔
آفریدی گزشتہ ماہ گالے میں سری لنکا کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے دوران اپنے دائیں گھٹنے میں چوٹ لگا بیٹھے تھے۔ جو ابھی تک ٹھیک نہیں ہوسکی ہے۔ میڈیکل ٹیم نے شاہین کو 4 سے 6 ہفتے آرام کا مشورہ دیا ہے۔پاکستان کے ابھرتے ہوئے فاسٹ بولر محمد حسنین نے ایشیا کپ کے لیے پاکستانی ٹیم میں شاہین شاہ آفریدی کی جگہ لی ہے۔ آفریدی کے علاوہ ہندوستانی تیز گیند باز جسپریت بمراہ بھی زخمی ہیں ۔
وراٹ ، ایئر، چہل ، پنٹ اور راہل نے شاہین سے ملاقات کرکے ان سے فٹنس کے بارے میں پوچھا اور جلد واپسی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
اس موقع پر دونوں ٹیموں کے کوچنگ اسٹاف کے درمیان بھی خوشگوار ملاقات رہی۔ گزشتہ روز بابر اعظم اور کوہلی کی ملاقات کو بھی دنیا بھر کے کرکٹ شائقین نے سراہا تھا۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سمارٹ سٹی پروجیکٹ…؟

Next Post

جموں توی گولف ٹورنامنٹ میں ملک بھر سے 126 گالفرز حصہ لیں گے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ورلڈکپ کی 96 سالہ تاریخ کا سب سے بڑا ایونٹ، نیا فارمیٹ کیسا ہوگا؟

2026-06-04
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

خواتین ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل ہندوستان کو بڑا جھٹکا، انگلینڈ نے سیریز 2-1 سے جیت لی

2026-06-04
بارہمولہ سے آئی پی ایل تک:۴۰ء۸ کروڑ میں بکے عاقب نبی کی غیر معمولی اْڑان
کھیل

عاقب نبی اور ذیشان انصاری سمیت چھ کھلاڑی بطور نیٹ بولرز ہندوستانی ٹیم میں شامل

2026-06-03
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

آئی پی ایل فائنل میں بدتمیزی: ٹم ڈیوڈ پر میچ فیس کا 50 فیصد جرمانہ، ایک میچ کی پابندی عائد

2026-06-03
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

وراٹ کوہلی کی نصف سنچری سے آر سی بی مسلسل دوسری بار چیمپئن بن گئی

2026-06-02
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں کیا نئی چیزیں متعارف ہوں گی؟

2026-06-02
آسٹریلیا۔پاکستان سیریز کے پروگرام میں تبدیلی
کھیل

پاکستان کی مہمان نوازی ہمیشہ متاثر کرتی ہے، آسٹریلوی کپتان

2026-05-31
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

انڈین اوپن آف سرفنگ: مینس اوپن کے سیمی فائنلسٹ کا فیصلہ

2026-05-31
Next Post
جموں توی گولف ٹورنامنٹ میں ملک بھر سے 126 گالفرز حصہ لیں گے

جموں توی گولف ٹورنامنٹ میں ملک بھر سے 126 گالفرز حصہ لیں گے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.