منگل, جولائی 1, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

ہڈیوں اور جوڑوں کے ہسپتال کا آپریشن تھیٹر بحال

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-03-23
in مقامی خبریں
A A
ہڈیوں اور جوڑوں کے ہسپتال کا آپریشن تھیٹر بحال
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سرینگر:این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت غیر منقولہ جائیداد ضبط

ضلع میںاننت ناگ:ڈرون اڑنے پر عارضی پابندی عائد:پولیس

سرینگر/۲۲مارچ
سرینگر کے برزلہ میں واقع وادی کشمیر کے ہڈیوں اور جوڑوں کے واحد ہسپتال میں قریب تین ہفتوں کے بعد منگل کے روز آپریشن تھیٹر کو بحال کر دیا گیا۔
بتادیں کہ ڈھائی سو بستروں پر مشتمل مذکورہ ہستال میں چار مارچ کی شام بالائی منزل میں واقع ایمرجنسی آپریشن تھیٹر سے آگ نمودار ہوئی تھی جس کے شعلوں نے عمارت کو خاکستر کر دیا تھا۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ ہسپتال کے آپریشن تھیٹر کو منگل کے روز بحال کر دیا گیا۔
دریں اثنا سینئر آرتھو پیڈک سرجن ڈاکٹر میاں سہیل سلطان نے یو این آئی کو بتایا کہ آپریشن تھیٹر کو ریکارڈ وقت میں بحال کر دیا گیا اور آج یعنی منگل کو اس تھیٹر میں کام حسب معمول شروع ہوا۔
ڈاکٹر سلطان نے کہا کہ اس آپریشن تھیٹر کو آگ لگنے کے بعد صرف پندرہ دنوں میں ہی بحال کر دیا گیا۔
ان کا کہنا تھا ہسپتال کے مین آپریشن تھیٹر میں ہی ان دنوں کے دوران ایمر جنسی جراحیاں کی جا ری تھیں۔
قابل ذکر ہے کہ ہسپتال میں آگ کی واردات کے تین روز بعد ہی آؤٹ پیشنٹ خدمات بحال کر دی گئی تھیں۔
آگ کی اس واردات کے پیش نظرحکام نے لوگوں کی سہولت کے لئے وادی کے مختلف علاقوں میں قائم ہسپتالوں میں ایمرجنسی آرتھوپیڈیک کلنک چالو کئے تھے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

صفا کدل میں خستہ مکان گر آیا، کوئی جانی نقصان نہیں

Next Post

’ مقبوضہ کشمیر کے لانچ پیڈز پر عسکریت پسندوں کی کافی تعداد موجود‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کولگام میں سابق فوجی کی ہلاکت‘500گرفتار
مقامی خبریں

سرینگر:این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت غیر منقولہ جائیداد ضبط

2025-07-01
اہم تنصیبات کی تصاویرجموں میں ڈرون ضبط
مقامی خبریں

ضلع میںاننت ناگ:ڈرون اڑنے پر عارضی پابندی عائد:پولیس

2025-07-01
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس
مقامی خبریں

جموں میں خاتون منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

2025-06-30
ہندواڑہ سڑک حادثے میں ڈرائیور ہلاک
مقامی خبریں

سری نگر کے شالہ ٹینگ میں سڑک حادثہ، ایک کی موت دوسرا زخمی

2025-06-30
مقامی خبریں

پانپور میں معاون دہشت گرد کے گھر پر پولیس کا چھاپہ

2025-06-30
داچھی گام نیشنل پارک بہترین محفوظ جنگلی حیات پارک قرار
مقامی خبریں

داچھی گام نیشنل پارک بہترین محفوظ جنگلی حیات پارک قرار

2025-06-29
مقامی خبریں

جموں کے بشنوہ میں ایک شخص کی تحویل سے ہیرائن جیسا مواد بر آمد

2025-06-29
مقامی خبریں

سرینگر پولیس نے ایک منشیات فروش کی غیر منقولہ جائیداد ضبط کی

2025-06-29
Next Post
’ مقبوضہ کشمیر کے لانچ پیڈز پر عسکریت پسندوں کی کافی تعداد موجود‘

’ مقبوضہ کشمیر کے لانچ پیڈز پر عسکریت پسندوں کی کافی تعداد موجود‘

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.