بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

دہلی کو نورتجے کے 7 اپریل سے آئی پی ایل کے لیے دستیاب ہونے کی امید

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-03-23
in کھیل
A A
دہلی کو نورتجے کے 7 اپریل سے آئی پی ایل کے لیے دستیاب ہونے کی امید
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

نئی دہلی// جنوبی افریقہ کے تیز گیند باز اینریک نورتجے، جن کی آئی پی ایل 2022 سیزن میں دستیابی بحث کا موضوع رہی ہے، اپریل کے اوائل سے دہلی کیپٹلس ٹیم کے لیے کھیلنے کے لیے تیار ہوں گے۔
فرنچائز کے ایک اہلکار نے کرک بز کو بتایا کہ نورتجے آئی پی ایل 2022 کے سیزن میں ٹیم کے تیسرے میچ میں حصہ لیں گے۔ سات اپریل کو ڈی وائی پاٹل اسٹیڈیم میں لکھنؤ سپر جائنٹس کے خلاف میچ سے ان کی واپسی کا زیادہ امکان ہے۔ سمجھا جاتا ہے کہ نورتجے ممبئی پہنچ چکے ہیں اور پچھلے کچھ دنوں سے قرنطینہ میں ہیں۔
حالیہ سیزن میں دہلی ٹیم کے لئے کامیاب ترین تیز گیند بازوں میں سے ایک نورتجے کو اس بار فرنچائز نے 6.5 کروڑ روپے میں برقرار رکھا تھا اور ان کے لیے ٹیم کی ترجیح ان کے ہم وطن کگیسو ربادا سے بھی زیادہ تھی، حالانکہ نورتجے کی انجری، جس کی سنجیدگی کو کرکٹ جنوبی افریقہ (سی ایس اے) کے ذریعہ بالکل بھی عام نہیں کیا گیا ہے، نومبر 2021 سے بین الاقوامی کرکٹ ایکشن سے باہر ہیں۔
قابل ذکر ہے کہ نورتجے کو اس موسم سرما میں جنوبی افریقہ کی کسی بھی ہوم انٹرنیشنل سیریز میں شامل نہیں کیا گیا تھا۔ جنوبی افریقہ اس وقت بنگلہ دیش کے خلاف وائٹ بال سیریز کھیل رہا ہے جس کے بعد دونوں ٹیمیں دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کھیلیں گی۔ تاہم، سی ایس اے نے آئی پی ایل کنٹریکٹ یافتہ اپنے کھلاڑیوں کو بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل آئی پی ایل کا انتخاب کرنے کی آزادی دی ہے۔
(یواین آئی)

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کپتان لیننگ کی شاندار سنچری سے آسٹریلیا کی مسلسل چھٹی جیت

Next Post

ٹیم سے باہر ہونے پر پرسکون رہا: اینڈرسن

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ورلڈ کپ کے نتائج کا مطلب یہ نہیں کہ ہم نے خراب کرکٹ کھیلی: روہت
کھیل

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

2026-07-21
ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو
کھیل

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

2026-07-21
فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن ہندوستان کی جدوجہد پر دیپتی شرما مطمئن

2026-07-12
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

میسی ہی پنالٹی کک لیں گے، جب تک وہ خود انکار نہ کریں: اسکالونی

2026-07-12
آئی سی سی نے رؤف اور فرحان کو فیلڈ کنڈکٹ پر سرزنش کی
کھیل

آئی سی سی ہال آف فیم میں شمولیت پر سوربھ گنگولی کو کرکٹ برادری کی مبارکباد

2026-07-10
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ریفریز چیف کا ناقدین کو جواب، ریفریز کی دیانت داری پر سوال قبول نہیں: کولینا

2026-07-10
Next Post
ٹیم سے باہر ہونے پر پرسکون رہا: اینڈرسن

ٹیم سے باہر ہونے پر پرسکون رہا: اینڈرسن

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.