جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

برکس ممالک دنیا کی 70 فیصد آبادی کو ٹیکہ لگانے کے ہدف پر کام کر رہا ہے: وزیر صحت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-03-23
in قومی خبریں
A A
برکس ممالک دنیا کی 70 فیصد آبادی کو ٹیکہ لگانے کے ہدف پر کام کر رہا ہے: وزیر صحت
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی نے ڈنمارک کی وزیر اعظم فریڈرکسن کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی

دھرمیندر پردھان کو بچانے کی وجہ بتائیں مودی: کانگریس

نئی دہلی// صحت و خاندانی بہبود کے مرکزی وزیر مانسکھ مانڈویہ نے منگل کے روز کہا کہ برازیل، ہندوستان، روس، چین اور جنوبی افریقہ پر مشتمل گروپ برکس کے ممالک کو مل کر دنیا کی کم از کم 70 فیصد آبادی کو ٹیکہ لگانے کی مہم شروع کرنی چاہیے۔
ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے یہاں برکس ویکسین ریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ سینٹر کا افتتاح کرتے ہوئے مسٹر مانڈویہ نے کہا کہ عالمی ادارہ صحت نے کورونا وائرس کی عالمی وبا سے نمٹنے کے لیے 2022 کے وسط تک دنیا کی کم از کم 70 فیصد آبادی کو ویکسین فراہم کرنے کا ہدف مقرر کیا ہے۔ برکس ممالک کو اس سمت میں مل کر کام کرنا چاہیے۔
انہوں نے کہا کہ یہ مرکز عالمی ادارہ صحت کے ہدف کے تئیں عزم ظاہر کرنے کا اشارہ ہے۔ اس مرکز کے قیام سے کووڈ کے ٹیکے کی منصفانہ اور محفوظ تقسیم میں مدد ملے گی۔ انہوں نے کہا کہ ہندوستان برکس سمیت تمام ممالک کے ساتھ ویکسین مینوفیکچرنگ انڈسٹری کے قیام میں تعاون کرنے کے لئے تیار ہے۔
وزیر موصوف نے کہا کہ ہندوستان 150 سے زیادہ ممالک کو ویکسین فراہم کر رہا ہے اور ہندوستان عالمی ادارہ صحت کی ویکسین کی 65 سے 70 فیصد ضرورت پوری کررہا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ڈیزل، پٹرول، گیس کا مسئلہ پارلیمنٹ میں نہیں اٹھانے دیتی حکومت: کانگریس

Next Post

ہمارے اسپنر کافی اچھے ہیں:متھالی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

قصوروا روں کو بخشا نہیں جائیگا ‘دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی:مودی
قومی خبریں

مودی نے ڈنمارک کی وزیر اعظم فریڈرکسن کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی

2026-06-04
وقف ترمیمی قانون پر عدالت عظمی کا حکم اپوزیشن پارٹیوں کی جیت ہے : کانگریس
قومی خبریں

دھرمیندر پردھان کو بچانے کی وجہ بتائیں مودی: کانگریس

2026-06-04
خواتین بل پر صدر کے دستخط :ناری شکتی وندن ادھینیم ہندوستان میں قانون بن گیا
قومی خبریں

صدرجمہوریہ، وزیر اعظم، وزیر اعلیٰ سمیت تمام اہم رہنماؤں نے مالویہ نگرآتش زدگی سانحہ پر گہرے دکھ کا اظہار کیا

2026-06-04
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
اہم ترین

 کانگریس کا مہنگائی بے روزگاری اور  پرچہ لیک ہونے کے خلاف احتجاج

2026-06-04
نائب صدر کے دورے سے قبل فول پروف سکیورٹی انتظامات
قومی خبریں

ہندوستان اور جنوبی افریقہ نے دوطرفہ رشتوں کو اور مضوط بنانے کے عزم کا اظہارکیا

2026-06-03
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

مغربی ایشیا کے بحران اور تیل کی قیمتوں پر مودی کی خاموشی نامناسب: کانگریس

2026-06-03
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
قومی خبریں

سپریم کورٹ میں مقررکیئے گئے پانچ ججوں نے عہدے کا حلف لیا

2026-06-03
’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
قومی خبریں

وزیراعظم نے چھ سال مکمل ہونے پر پی ایم سواندھی یوجنا کو سراہا

2026-06-02
Next Post
ہمارے اسپنر کافی اچھے ہیں:متھالی

ہمارے اسپنر کافی اچھے ہیں:متھالی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.