جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات کی بحالی اہم قدم ہے: اردگان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-08-21
in عالمی خبریں
A A
اردگان یوکرین روس مذاکرات کی میزبانی کریں گے

Turkey

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہم نے اردن میں امریکی طیاروں کو نشانہ بنایا:آئی آر جی سی

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور اہلیہ اوشا وینس کے ہاں چوتھے بچے کی پیدائش

استنبول//
ترکیہ کے صدر رجب طیب اردگان نے اپنے اسرائیلی ہم منصب اسحاق ہرزوگ کو بتایا کہ دونوں ممالک کے درمیان سفیروں کے دوبارہ تبادلے کا فیصلہ تعلقات کو مثبت سمت میں آگے بڑھانے کے لیے ایک "اہم قدم” ثابت ہوگا۔
انہوں نے مزید کہا کہ ترکیہ "باہمی حساسیت کے احترام کے پہلوؤں کی بنیاد پر تعاون اور بات چیت کو مضبوط بنانے کو ترجیح دیتا ہے۔”
ایوان صدر کے بیان میں یہ اشارہ بھی دیا گیا کہ دونوں صدور کے درمیان ہونے والے رابطے میں دونوں ممالک کے تعلقات اور علاقائی مسائل پر بات ہوئی۔
بدھ کو اسرائیلی وزیر اعظم یائر لپیڈ نے اعلان کیا تھا کہ ان کی حکومت دونوں ممالک کے درمیان برسوں کی کشیدگی کے بعد ترکیہ کے ساتھ مکمل سفارتی تعلقات بحال کرے گی۔
انہوں نے مزید کہا کہ ترکیہ کے ساتھ تعلقات کی بحالی علاقائی استحکام کے لیے ایک اہم فائدہ اور اسرائیل کے شہریوں کے لیے ایک بہت اہم اقتصادی خبر ہے۔
اس کے برعکس ترکیہ کے وزیر خارجہ مولود چاوش اوغلو نے کہا کہ ترکیہ اسرائیل کے ساتھ مکمل سفارتی تعلقات بحال کرنے کے باوجود "فلسطینی کاز کو ترک نہیں کرے گا”۔
اسرائیل اور ترکیہ کے درمیان تعلقات میں حال ہی میں تبدیلی آئی ہے جب مارچ میں اسرائیلی صدر یتزاک ہرزوگ نے ترکی کا دورہ کیا تھا، یہ 2007 کے بعد کسی اسرائیلی صدر کا پہلا دورہ تھا۔
ترک وزیر خارجہ نے سفارتی تعلقات میں بہتری کے تناظر میں گذشتہ مئی کے آخر میں یروشلم کا غیر معمولی دورہ کیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہندستان نے زمبابوے کو پانچ وکٹوں سے شکست دی

Next Post

طالبان رہنماؤں کو حاصل سفری پابندیوں کا استثنیٰ ختم

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

اسرائیل ہماری دفاعی صلاحیتوں سے متعلق ایک خیالی خطرہ گھڑ رہا ہے : ایران
عالمی خبریں

ہم نے اردن میں امریکی طیاروں کو نشانہ بنایا:آئی آر جی سی

2026-07-21
ایران ایک ہی ہفتے تک رویہ بہتر رکھ کر معاہدے کی پاسداری کر سکا، جی ڈی وینس
عالمی خبریں

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور اہلیہ اوشا وینس کے ہاں چوتھے بچے کی پیدائش

2026-07-21
جموں کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے ، کوئی نقصان نہیں
عالمی خبریں

مغربی ایران میں 5.5 شدت کے زلزلے کے جھٹکے

2026-07-21
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم، خام تیل 113 ڈالر فی بیرل سے تجاوز
عالمی خبریں

تیل کی قیمتیں ایک ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

2026-07-21
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

حالیہ امریکی حملوں میں 30 شہری شہید ہوئے: ایران

2026-07-16
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

ایران کے خلاف حملوں کا نیا مرحلہ مکمل کر لیا: امریکی فوج

2026-07-16
غزہ؛ اسرائیل کی بمباری میں تاریخی مسجد ’العمری الکبیر‘ شہید
عالمی خبریں

جنوبی لبنان، غزہ اور مغربی کنارے میں اسرائیلی کارروائیاں، ایک ہی خاندان کے 4 افراد شہید

2026-07-16
میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘
عالمی خبریں

امریکہ نے ایران پر فضائی حملوں کا دائرہ کار بڑھادیا

2026-07-14
Next Post
امریکہ اور طالبان کی دوحہ میں ملاقات،منجمدافغان اثاثے جاری کرنے پر بات چیت متوقع

طالبان رہنماؤں کو حاصل سفری پابندیوں کا استثنیٰ ختم

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.