بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کاروبار

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں 137ویں دن بھی مستحکم

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-03-22
in کاروبار
A A
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم، خام تیل 113 ڈالر فی بیرل سے تجاوز
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تیل کی قیمتیں ایک ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

حکومت نے پیاز کی قیمت خرید 250 روپے بڑھا کر 2,125 روپے فی کوئنٹل کی

نئی دہلی//روس اور یوکرین کے درمیان جاری جنگ کی وجہ سے خام تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کے درمیان آج ملک میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مسلسل 137ویں دن مستحکم رہیں۔
بین الاقوامی سطح پر خام تیل کی قیمتیں تقریباً 100 ڈالر فی بیرل سے اوپر چل رہی ہیں۔
بین الاقوامی مارکیٹ میں اتوار کے مقابلے آج اعداد و شمار میں اچھال آیا ہے۔ لندن برینٹ کروڈ 3.19 فیصد اضافے کے ساتھ 111.37 ڈالر فی بیرل اور یو ایس کروڈ 3.44 فیصد اضافے کے ساتھ 108.30 ڈالر فی بیرل پرکاروبار کررہا ہے۔
مرکزی حکومت کی جانب سے پٹرول اور ڈیزل پر ایکسائز ڈیوٹی میں بالترتیب 5 اور 10 روپے کی کمی کے اعلان کے بعد 4 نومبر 2021 کو ایندھن کی قیمتوں میں تیزی سے کمی آئی تھی۔ اس کے بعد ریاستی حکومت کے ویلیو ایڈڈ ٹیکس (ویٹ) کم کرنے کے فیصلے کے بعد دارالحکومت دہلی میں بھی ویٹ کو کم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس کے بعد دارالحکومت میں 2 دسمبر 2021 کو پٹرول تقریباً آٹھ روپے سستا ہو اتھا۔ تاہم ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔
مرکز کے ذریعہ ایکسائز ڈیوٹی میں کمی کے بعد بیشتر ریاستوں اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں نے بھی پٹرول اورڈیزل پر ویلیو ایڈڈ ٹیکس (ویٹ) کم کر دیا تھا، جس سے عام آدمی کو بڑی راحت ملی تھی۔ اگرچہ پانچ ریاستوں میں ہونے والے اسمبلی انتخابات کے بعد ان دو بڑے ایندھن کی قیمتوں میں اضافہ متوقع تھا، لیکن اب ہولی کے بعد ان کی قیمتوں میں اضافہ ہونے کا امکان ہے۔ یورپ اور امریکہ کی طرف سے روس پر پابندی لگائے جانے کے بعد ملک کی سب سے بڑی آئل مارکیٹنگ کمپنی انڈین آئل کارپوریشن نے حال ہی میں روس سے خام تیل خریدا ہے۔ روس اس وقت تیل پیدا کرنے والے دیگر ممالک کے مقابلے میں کم قیمت پر خام تیل فروخت کر رہا ہے۔
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کا روزانہ جائزہ لیا جاتا ہے اور اس کی بنیاد پر نئی قیمتیں روزانہ صبح 6 بجے سے لاگو ہوتی ہیں۔
(یواین آئی)

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ملک میں کوروناوائرس کے ایکٹیو کیسز کی تعداد گھٹ کر 25,106 رہ گئی

Next Post

ایوان بالا کا اجلاس مقررہ وقت سے پہلے ہی ملتوی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم، خام تیل 113 ڈالر فی بیرل سے تجاوز
عالمی خبریں

تیل کی قیمتیں ایک ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

2026-07-21
شدید سردی کے باعث معمول کی سرگرمیاں محدود لیکن قیمتیں آسمان کو چھو رہی ہیں
قومی خبریں

حکومت نے پیاز کی قیمت خرید 250 روپے بڑھا کر 2,125 روپے فی کوئنٹل کی

2026-07-05
گلمرگ گنڈولا بچاؤ آپریشن مکمل
اہم ترین

سری نگر اور گلمرگ کے درمیان شام۵ بجے کے بعد سیاحتیگاڑیوں کی آمد و رفت پر پابندی

2026-07-01
’یو ٹی میں ایندھن اور ایل پی جی کی مناسب دستیابی‘
قومی خبریں

ایل پی جی بیک لاگ کم ہو کر 3.1 دن پر آیا: حکومت

2026-06-19
’یو ٹی میں ایندھن اور ایل پی جی کی مناسب دستیابی‘
قومی خبریں

گجرات سے عمان اور دیگر خلیجی ممالک کو جوڑنے والی توانائی پائپ لائن سے متعلق خبریں جھوٹی ہیں: حکومت

2026-06-17
’پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں فی الحال اضافہ نہیں ‘
قومی خبریں

خوراک، ایندھن اور قیمتی دھاتوں کی قیمتوں میں اضافے سے خردہ مہنگائی 3.93 فیصد پر پہنچ گئی

2026-06-13
ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں 50 روپے کا اضافہ
قومی خبریں

کمرشل ایل پی جی سلنڈر 42 روپے مہنگا

2026-06-02
’پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں فی الحال اضافہ نہیں ‘
قومی خبریں

ایندھن کی قیمتوں پر کھڑگے کا مودی حکومت پر حملہ، ہر روز ہو رہی ہے عوام کی جیب پر ڈکیتی

2026-05-26
Next Post
کشمیر پر لوک سبھا میں اپوزیشن اور بھاجپا میں بحث و تکرار

ایوان بالا کا اجلاس مقررہ وقت سے پہلے ہی ملتوی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.