پیر, ستمبر 7, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

میری نسل بہت بیوقوف تھی: گوٹیرس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-08-11
in عالمی خبریں
A A
تیل کی صنعت نے انسانیت کا گلا دبا رکھا ہے؛ سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ

Chief

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکی ایلچیوں کے ماسکو دورے کے دوران یوکرین پر روسی حملوں میں کم از کم 5 افراد ہلاک

متحدہ عرب امارات نے مصری حکومت مخالف شاعر عبدالرحمن القرضاوی کو معاف کر دیا

اولان باتور//
اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انٹونیو گوٹیرس نے منگل کو منگولیا میں 2030 تک ایک ارب درخت لگانے کے پروگرام کے دوران کہا کہ ان کی نسل ’’بہت بیوقوف‘‘ تھی کیونکہ اس نے موسمیاتی تبدیلی، حیاتیاتی تنوع اور آلودگی کے ساتھ ساتھ فطرت کے خلاف جنگ کا اعلان کیا اور فطرت کے ساتھ ’چھیڑ چھاڑ‘ کرکے اپنا وجود خطرے میں ڈال دیا ہے۔مسٹر گوٹیرس نے کہا ’’انسان کو فطرت کے ساتھ کھلواڑ کی بھاری قیمت ادا کرنی پڑ رہی ہے ۔
قدرتی آفات جیسے سمندری طوفان، سیلاب وغیرہ اور صوتی آ سمیت کئی قسم کی آلودگی ایسی آفات ہیں جو دنیا بھر میں بہت سے لوگوں کی زندگیوں کے لیے چیلنج بن چکی ہیں اور لوگ بہت سی سنگین بیماریوں کا شکار ہو رہے ہیں‘‘۔انہوں نے کہا ’’آپ کی نسل کا فطرت کے ساتھ امن قائم کرنے کا ایک اہم کام ہے۔
آج ہم جو کچھ کرنے جا رہے ہیں وہ فطرت کے ساتھ امن قائم کرنے کے لیے اس نئے طریقہ کار کی علامت ہونا چاہیے۔ 2030 تک منگولیا میں ایک ارب درخت لگانے کے آپ کے شاندار پروگرام میں مجھے بہت چھوٹا سا تعاون کرنے کی اجازت دینے کے لیے آپ کا بہت شکریہ۔ مجھے آپ کے پروجیکٹ کا حصہ بننے پر بہت فخر ہے۔ مجھے یہاں تقریر کرنی تھی، لیکن میں آپ کو درختوں کے ساتھ اپنی کہانی سنانا چاہتا ہوں‘‘۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

نائیڈو کے دور میں ایوان کی پیداواری صلاحیت 82 فیصد سے زیادہ تھی

Next Post

روس نے یوکرین میں فوجی چیلنج کا توڑ کرنے کیلئے نئی فوج تشکیل دیدی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکی ایلچیوں کے ماسکو دورے کے دوران یوکرین پر روسی حملوں میں کم از کم 5 افراد ہلاک
عالمی خبریں

امریکی ایلچیوں کے ماسکو دورے کے دوران یوکرین پر روسی حملوں میں کم از کم 5 افراد ہلاک

2026-09-06
متحدہ عرب امارات نے مصری حکومت مخالف شاعر عبدالرحمن القرضاوی کو معاف کر دیا
عالمی خبریں

متحدہ عرب امارات نے مصری حکومت مخالف شاعر عبدالرحمن القرضاوی کو معاف کر دیا

2026-09-06
امریکی جج نے وسط مدتی انتخابات سے قبل ٹرمپ کے ڈاک کے ذریعے ووٹنگ محدود کرنے کے حکم پر پابندی برقرار رکھی
عالمی خبریں

امریکی جج نے وسط مدتی انتخابات سے قبل ٹرمپ کے ڈاک کے ذریعے ووٹنگ محدود کرنے کے حکم پر پابندی برقرار رکھی

2026-09-06
بنگلہ دیش میں خسرہ کی وبا سے تقریباً 1,000 بچوں کی موت
عالمی خبریں

بنگلہ دیش میں خسرہ کی وبا سے تقریباً 1,000 بچوں کی موت

2026-09-06
عالمی خبریں

یورپی یونین کی عہدیدار مارتا کوس نے ملادچ کو خراجِ تحسین پیش کیے جانے پر سربیا کا دورہ منسوخ کر دیا

2026-09-06
عالمی خبریں

ترکیہ امریکہ-ایران جنگ کے خاتمے کے لیے سرگرداں ہے: صدر ایردوان

2026-09-06
عالمی خبریں

امریکی شہری اپنے بچوں کو اسرائیل کی جنگ کے لیے ‘قربانی کا بکرا’ بننے کی اجازت نہ دیں :ایران

2026-09-06
عالمی خبریں

سوڈان کے جنوبی کردوفان میں باغی گروپ کے حملے میں کم از کم پانچ افراد ہلاک

2026-09-06
Next Post
پوتین نے مشرق وسطی سے عسکریت پسندوں کو یوکرین بھیجنے کی اجازت دی

روس نے یوکرین میں فوجی چیلنج کا توڑ کرنے کیلئے نئی فوج تشکیل دیدی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.